ضلع شرقی کے مکینوں کوڈینگی ودیگر مضر صحت جراثیموں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات جاری رکھے

ڈینگی کی روک تھام کے لئے ضلع شرقی کے دونوں زونز میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاریگلشن اقبال اور جمشید زونز کے مختلف علاقوں میں بیک وقت جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ روزانہ کی بنیاد پر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کو یقینی بنایا جارہا ہے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ضلع شرقی کے مکینوں کوڈینگی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔ سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،محکمہ انسداد تجاوزات کی ٹیم پر حملہ،

بلدیہ شرقی،محکمہ انسداد تجاوزات کی ٹیم پر حملہ، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی، ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر کے احکامات پر محکمہ انسداد تجاوزات کا ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید زون میں ہنگامی آپریشن رات گئے جاری تجاوزات ہٹانے کے لئے جاری آپریشن میں جمشید زون یوسی 8میں واقع نیو کوئٹہ عرفات ہوٹل کے بدمعاش مالکان وملازمین مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی تکمیل کے لیے ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر رات گئے روڈ پر نظر آنے لگے

اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کی تکمیل کے لیے ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر رات گئے روڈ پر نظر آنے لگے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی، ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر کا ہنگامی آپریشن رات گئے تجاوزات ہٹانے کے لئے جاری جس سے شہریوں کو سہولت پیدا ہو رہی ہے ۔ یوسی 24٫ 25,18 میں آپریشن کیا گیا۔ مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کا ایکشن

اعلی عدلیہ کے احکامات، بلدیہ شرقی میں تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب ملک کی و میونسپل کمشنر کے سخت احکامات پر ضلع شرقی میں تجاوزات  کیخلاف کارروائیاں تیز تجاوزات کے خاتمے کیخلاف محکمہ انسداد تجاوزات کا محکمہ الرٹ، ڈائریکٹر انسداد تجاوزات منظر عام سے غائب، کہ بلدیہ شرقی نے تجاوزات مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، اکاؤنٹ افسر کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا

بلدیہ شرقی، اکاؤنٹ افسر  کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگاکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی میں ایڈہاک ملازمین کے حوالے سے من گھڑت خبریں، اکاؤنٹ افسر نوید خان کولاچی کو بدنام کرنے کیلئے منظم طریقہ کار اختیار کیا جانے لگا جبکہ ایڈہاک ملازمین کے کسی معاملے سے ان کا کہیں بھی کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم مہنگائی سے متعلق ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہنگائی سے متعلق ایک پیکج کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پیکج کے تحت ایک کروڑ سے زائد آبادی کو ریلیف دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمیں فکر مزید پڑھیں

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اینٹی باڈیز کب تک برقرار رہتی ہیں؟

کورونا وائرس کی وبا کو اب 2 سال مکمل ہورہے ہیں مگر اب بھی اس بیماری کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور مریضوں میں بننے والی اینٹی باڈیز کے حوالے سے بھی کافی کچھ جاننا باقی ہے۔ جیسے ابھی تک یہ واضح نہیں کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کا مزید پڑھیں

ڈینگی ودیگر مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ شعیب احمد م

ڈینگی ودیگر مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ شعیب احمد ملک یوسی کی سطح پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ یقینی بنایا جارہا ہے، میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو کراچی (پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک اور میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو مزید پڑھیں

اگلی بار بڑا مینڈیٹ ملا تو جنوبی پنجاب صوبے کا مسئلہ جلد حل ہوگا: جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب کے اختیارات سرائیکی عوام کے سپرد کیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہا کہ اگلی بار بڑا مینڈیٹ ملا تو صوبے کا مسئلہ جلد حل ہوگا، جنوبی پنجاب صوبہ خطے کی ضرورت ہے، کوئی سیاسی منظر نامہ تبدیل نہیں مزید پڑھیں