بلدیہ شرقی، محکمہ آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی ایڈورٹائزمنٹ افسران کے آگے بے بس، محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ شرقی نےعدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے ،  کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)ضلع شرقی میں تعینات ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ اور ان کی کماؤ پوت ٹیم ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کے آنے کے بعد بے قابو ہو گئی،عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی جاری قانون نافذ مزید پڑھیں

اٹلی نے ایپل اور ایمازون پر جرمانہ عائد کردیا

اٹلی نے امریکا کی دو بڑی کمپنیوں ایمازون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ کردیا۔ دونوں کمپنیوں کو یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گيا ہے۔ ایپل پر 15 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز اور ایمازون پر 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں

قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں‌ قائم چیک پوسٹس ختم

وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں‌ قائم چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔  محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک عرصے سے قائم 47 سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کر دی گئیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق یہ چیک پوسٹس این 50 کوئٹہ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاج اور ریلی، وفاقی وزرا کی شرکت

اوورسیزپاکستانیوں نے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پرجلد عملدرآمد کےلیے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرپرامن احتجاج کیا اور الیکشن کمیشن میں یادداشت بھی جمع کرائی۔ وزیراعظم آفس سے ایوان صدر تک ریلی نکالی،وفاقی وزرا اورمعاون خصوصی شہبازگل بھی شریک ہوئے۔ اوورسیزپاکستانی فورم کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے باہرپرامن احتجاج کیا گیا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں، فیاض الحسن چوہان

پنجاب اسمبلی کےباہر مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری اور صوبائی وزير جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کے درمیان دلچسپ نوک جھوک دیکھنے میں آئی۔ پنجاب اسمبلی کےاجلاس کے موقع پر مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری اورصوبائی وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا آمنا سامنا مزید پڑھیں

حکومت سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی فرانزک انکوائری کروا لے: شاہد خاقان عباسی

ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کی فرانزک سمیت جو مرضی انکوائری کروالے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کے معاملے پر بات کی۔ مزید پڑھیں

ایسے کون سے پھل اور سبزیاں ہیں جو سردی کی شدت کم اور امراض سے بچائے

سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں نزلہ زکام سمیت کئی مسائل سر اٹھاتے ہیں۔ تاہم بزرگوں نے کہا ہے کہ ہر موسم کا پھل اور سبزی کھانے سے اسی موسم کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ سردیوں میں ہاتھ پیر سن ہونا عام بات ہے جس کے بہت سے منفی اثرات مزید پڑھیں

نوجوان ملک و انسانیت کی خدمت کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان ملک اور انسانیت کی خدمت کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ جہاں آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کور کی آپریشنل مزید پڑھیں

اکاؤنٹ کھولنے کیلئے بینک جانے کی ضرورت نہیں، نئی سہولت متعارف

اکاؤنٹ کھولنے کیلیے بینک جانے کی ضرورت نہیں اب نئی سہولت متعارف کردای گئی۔ بینک اکاؤنٹس کھولنا اب اور بھی آسان ہوگیا، اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل طریقے سے بایو میٹرک تصدیق کے بعد بینکوں کو اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس سہولت کے ذریعے اب یکم جنوری 2022ء سے کسی بھی جگہ سے بایو مزید پڑھیں

شرحِ سود میں مزید اضافہ حکومت کا اندھا دھند تباہ ‏کن اقدام ہے: شہبازشریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزیداضافہ حکومت کا اندھا دھند تباہ ‏کن اقدام ہے پاکستان پرسالانہ مزید 400ارب سودکی اضافی ادائیگی لاد دی گئی، نجی شعبےکو100ارب روپے سود کی ‏مدمیں زیادہ ادا کرنے پڑیں گے۔ ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ حماقت درحماقت کرکےحکومت خوش گمانی مزید پڑھیں