کراچی میں ملزمان فیملی سے 35 لاکھ روپے چھین کر فرار

کراچی کے خالد بن ولید روڈ پرملزمان فیملی سے 35 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی سچ نیوز کو موصول ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے گاڑی کا پیچھا کیا۔ فوٹیج میں مزید پڑھیں

پاکستانی فارما کمپنیوں کی افغانستان کیلئے ادویات کی مفت ترسیل

پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے افغانستان کے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی درخواست پر ادویات اور طبی آلات کی افغانستان کے لیے ترسیل شروع کر دی اور کراچی سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی ادویات کے دو کنٹینر اسلام آباد روانہ کردیےگئے۔ پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی کے مرکزی وائس چیئرمین عاطف مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل تیز کر دیا گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کیلئے وزارت قانون پیر تک سمری صدر مملکت کو بھجوائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون کو اس حوالے سے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نئےقانون کے تحت صدر مملکت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے تحریری مشاورت کریں گے جس کے بعد نئے چیئرمین نیب کی مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب پولیس کا سیالکوٹ واقعے سے متعلق بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت سے متعلق ترجمان پنجاب پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے سیالکوٹ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کےلیے گزشتہ شب سے مسلسل چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی رات بھر آپریشن مزید پڑھیں

سندھ کے اسکولوں میں بھیڑ اور بکریاں نظر آتی ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے عوام کو راشن کے بجائے صرف بھاشن دیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین بہت جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن کراچی شہر کو پیپلز پارٹی نے خراب کر دیا مزید پڑھیں

ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم دنیا کے سامنے پیش کرنے کیلئے تیار

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ درحقیقت امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری کے لیے اسے مختلف مشکلات مزید پڑھیں

ضلع شرقی کو ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں ماڈل ضلع بنائیں گے، میونسپل کمشنر فہیم خان

ضلع شرقی کو ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں ماڈل ضلع بنائیں گے، فہیم خان کراچی (پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی ہدایت پر میونسپل کمشنر فہیم خان کی زیر نگرانی ٹینڈرنگ کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ساڑھے سات کروڑ روپے کے محکمہ بی اینڈآر، ایم اینڈای اور محکمہ پارکس مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کو ڈبلیو ایف پی کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز

بھارت گندم افغانستان لے جانے سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت اپنے ٹرکوں پر گندم افغانستان بھیجنا اور سکیورٹی پاکستان سے چاہتا ہے۔ ذرائع کےمطا بق پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان لے جانے کے لیے ڈبلیو ایف پی کی خدمات کی تجویز دی ہے ۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کا نااہلی کیس رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانےکے لیے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ فیصل واوڈا نے سنگل بینچ کے فیصلےکے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل جمع کرائی ہے۔ اس سے قبل چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات بل پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ انتخابی اصلاحات بل پر دستخط کردیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود، وفاقی مزید پڑھیں