بجلی کے بلوں کے حوالے سے اہم خبر

بجلی بلوں میں کے ایم سی چارجز کی وصولی کے لیے کیے گئے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی، کے ایم سی چارجز وصول کرنے پر کے الیکٹرک کو مزید پڑھیں

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

 شیر افضل مروت پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے کہ جو بات کرنی ہے وہ پارٹی پلیٹ مزید پڑھیں

عمران خان کا جیل سے نیا بیان جاری

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، وہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونےکا الزام لگا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی بڑی اڑان

بھارتی سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی نئی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’میدان‘ کو نمائش کی اجازت دے دی۔ انڈین سینسر بورڈ نے فلم میں ایک کٹ بھی نہیں لگایا ہے جس کی وجہ سے فلم میکرز کو مناظر کے حوالے مزید محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سینسر بورڈ نے فلم میکرز سے صرف مزید پڑھیں

بالی وڈ پروڈیوسر کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑا

 بالی وڈ کے نامور فلمساز اور پروڈیوسر کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر وضاحت سامنے آگئی ہے۔ بونی کپور نے کہا کہ ان کی بات کو میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس پر انیل ان سے ناراض ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی مکہ مکرمہ سے تصاویز وائرل

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران اشرف کی انوکھی سالگرہ وہ بھی سابقہ بیوی کے ساتھ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے ایک ساتھ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ حال ہی میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی جس کے لیے اس سابقہ جوڑی نے ایک ساتھ تقریب کا مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کو خواتین کا مزاق اڑانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین کا نیا افئیر

بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اُن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سشمیتا سین کی ذاتی زندگی اکثر سرخیوں میں رہی ہے، اداکارہ، جو ماضی میں روہمن شال کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں، اُن سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

مریم نواز کے کپڑوں کی سلائی مشہور ڈرامہ ایکٹرس کرتی ہے

پاکستان کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اُن کی مرحومہ والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔ حال ہی میں صبا فیصل نے میزبان نادیہ خان اور اداکار اعجاز اسلم کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان مزید پڑھیں