پرویز خٹک نے عمران خان پر کون سا بڑا الزام لگا دیا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا ہماری مرکز اور صوبے میں حکومت رہی لیکن افسوس ہم نیا پاکستان نہ بنا سکے، تحریک انصاف نے ساڑھے تین سال ملک مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کی فوری قابل عمل تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ سکندر سلطان راجا نے جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے الگ الگ اجلاس کے دوران بتایا کہ فوری طور پر قابل عمل تجاویز پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویس ایشن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف چلنے والی مہم کی مذمت کرتے ہیں، وہ غیر جانبدار اور دیانت دار جج ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کب تک جیل میں رہنے کو تیار ہیں؟ وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کا اہم انکشاف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل اور قانونی امور کے ترجمان نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہےکہ عمران خان ہزار سال جیل میں رہنےکو تیار ہیں۔ ایک بیان میں نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں قید 22 دن ہوگئے ہیں، اعلیٰ عدلیہ مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی محکمہ انجینئر کے قابل افسران کھڈے لائن لگا دۓ گئے کے ڈی اے کا فنڈ پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چئیرمینز استعمال کرینگے

سیاسی جماعت کی سرپرستی میں کے ڈی اے فنڈز ہڑپنے لیا گیا ادارہ ترقیات کراچی محکمہ انجینئر کے قابل افسران اب بیکار بیٹھے گے ادارہ ترقیات کراچی کے بجائے پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چئیرمینز فنڈز استعمال کرینگے سہراب گوٹھ کے چئیرمین بھی کے ڈی اے کی متعدد اسکیموں پر ہاتھ صاف کرینگے، ذرائع ادارہ ترقیات مزید پڑھیں

سینئیر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اور سسٹم کے کارندے شمس صدیقی کے بارے میں اہم انکشافات

ادراہ ترقیات کراچی جعلی گریڈ اٹھارہ میں تعنیات سسٹم کے لاڈلے شمس صدیقی گریڈ بیس ترقی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے سینئیر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اور سسٹم کے کارندے شمس صدیقی کے بارے میں اہم انکشافات شمس صدیقی کا گریڈ 18 جعلی نکلا اٹھارہ گریڈ لیٹر پر دونمبری واضح ہوگئی جو لیٹر ادراہ مزید پڑھیں

عمران خان فوج کیخلاف کیا کام کرنا چاہتے تھے؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی 18 ویں ترمیم کے خلاف تھے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ چئیرمین پی مزید پڑھیں

سائفر کیس: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرلیا

سائفر کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائفر کنٹینٹ، آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں مزید پڑھیں

کافی پینے کے چند حیران کن فوائد جو آپ نہیں جانتے

کافی کا شمار ان مشروبات میں ہوتا ہے جسے گرم اور ٹھنڈا دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس میں کیفین وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔ کافی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ، منرلز اور کئی مرکبات جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر بنا کر مجموعی صحت پرمثبت اثر ڈالتے ہیں اور اس طرح یہ ہر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آنے کے بعد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں