چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں کیوں رکھا گیا ہے؟ وجوہات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس میں سزا کی معطلی کے بعد بھی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اٹک جیل میں قید سے متعلق نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقلی، مناسب سہولیات کی مزید پڑھیں

ایک ایسی انجیکشن جو موٹاپے کو ختم کر دے

وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجیکش کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔ یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے تاکہ خطے میں یہ مناسب طور پر دوستیاب مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی میں تعنیات سسٹم کے اہم رکن پر ایف آئی اے بھی خاموش تماشائی

ادارہ ترقیات کراچی میں تعنیات سسٹم کے اہم رکن پر ایف آئی اے بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی شمس الحق صدیقی کی جعلی ترقیوں پر ایف آئی  اے میں درج کیس کا نتیجہ برآمد نہ ہوسکا شمس الحق صدیقی کیخلاف ایف آئی اے میں ایف آئی آر 10/2015 درج ہے ایف آئی مزید پڑھیں

ٹرانزیشن پیریڈ کا عجیب وغریب خاتمہ /ٹرانزیشن افسران ہکا بکا رہ گئے

ترانزیشن کا عمل تاحال مکمل نہیں ہوا ہے،قانونی طور پر ٹی ایم سیز فعال نہیں ہوسکتیں، ٹرانزیشن افسران ٹی ایم سیز کو ملازمین منتقل نہیں کئے گئے ہیں بغیر ملازمین کے کیسے نظام چلے گا، ٹرانزیشن افسران اثاثہ جات کی منتقلی بھی نہیں ہوئی ہے،ٹی اوز کراچی میں سات ٹی ایم سیز کے باقاعدہ دفاتر مزید پڑھیں

ملک میں امن و استحکام پاک فوج کے شہدا کی مرہون منت ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بنوں میں پاک فوج پر حالیہ خود کش دھماکے پر کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمہ کے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بنوں میں پاک مزید پڑھیں

بجلی کے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا پاکستان کو جواب

بجلی کے نرخ میں کمی کے معاملے پر آئی ایم ایف نے حکومت کو جواب دیا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے بجلی کے نرخ میں کمی اور ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات ہوئے، جس میں توانائی پر عائد مزید پڑھیں

سائفرکیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں عدالت منتقلی کے وزارت قانون کے نوٹیفکیشن خلاف کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف دائر درخواست پراعتراض عائد کیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر، عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری، ہائیکورٹ کا عملہ اٹک جیل روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوئی تھی اور ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ روز مچلکے جمع نہیں ہوسکے تھے تاہم آج عمران خان کے ایک لاکھ مزید پڑھیں