میئر کراچی مرتضیٰ وہاب حکومت سندھ کے ترجمان مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو حکومت سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان حکومت سندھ مقرر کیے جانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے علاوہ غنویر علی خان مزید پڑھیں

ایک ایسا ہوٹلجو پہیوں پر چل سکے

پہیوں پر چلتے ہوٹل کے کمرے کا خیال سننے میں تو کسی سائنس فکشن فلم کا خیال لگتا ہے۔ لیکن اس تصور کو جلد حقیقت میں بدلنے کے لیے سائنس دان بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی شوئیو کے محققین نے بیزار کر دینے والے گاڑی کے طویل سفروں سے نمٹنے کے لیے ’سوئفٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق

سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اورشہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

13 اور 14 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13اور14اپریل کوکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق ملک میں مغرب کی جانب سے یکے بعد دیگرے دوسسٹم داخل ہوں گے،مغربی ہواؤں کا پہلا نیا سلسلہ 10اپریل کو ملک میں داخل ہوگا جبکہ دوسرا مغربی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علی ظفر جبکہ پارلیمانی لیڈر عون عباس ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارے جیتے ہوئے امیدواروں کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جب درخواست دی جاتی مزید پڑھیں

صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبر

رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 300یونٹ تک فری بجلی کیلئےسولرسسٹم دےرہےہیں لیکن وقت لگےگا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ مزید پڑھیں

ایف ڈبلیو او ٹیم لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی

شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب گونر فارم کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد متاثرہ ٹریفک اور پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے مصروف ایف ڈبلیو او کی ٹیم کلیئرنس کے عمل کے دوران ایک اور لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی۔ لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں نائب صوبیدار خالد شدید زخموں مزید پڑھیں

غیر حاضری پر فیس معاف

لاہور: احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے تنازع کے سلسلے میں گورنر کی جانب سے غیر حاضری کے دوران فیس معافی کا فیصلہ کالج بورڈ نے مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز نے رولز میں ترامیم کر دی ہیں، ایچی سن کالج بورڈ نے فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کراچی کی طرز پر سندھ میں بھی اختیارات دیے جائیں، ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ آج ہفتے کو سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ مزید پڑھیں

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ مزید پڑھیں