ایک جسم اور 2 سر والی جڑواں بہنوں نے شادی کرلی

امریکا سے تعلق رکھنے والی جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی لیکن الگ سر والی جڑواں بہنیں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں 1990 میں پیدا ہونے والی34 سالہ ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکا کے سینئر فوجی افسر جوش بولنگ مزید پڑھیں

فوزائی نامی کتا چینی سوشل میڈیا کا مقبول ترین پولیس اہلکار بن گیا

چین میں ایک نیا پولیس اہلکار اپنی مسکراہٹ، چھوٹی ٹانگوں اور لہراتی دم کے باعث سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ یہ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کتا ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ فوزائی نامی یہ کتا پولیس کے لیے کام کرتا ہے۔ چین کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں بس پل سے گر گئی؛ 45 ہلاکتیں

جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس بیریئرز کو توڑتے ہوئے پُل سے نیچے جاگری اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسٹر کی تقریب شرکت کے لیے زائرین بوٹسوانا سے لمپوپو کے ایک قصبے موریا کے ایک مذہبی مقام مزید پڑھیں

جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، پائلٹ نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچالی

روس کا ایک جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ روس کا فوجی طیارہ جزیرہ نما کریمیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ نے جلتے ہوئے طیارے سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حکام کے مطابق سیواستوپول شہر کے ریسکیو اہلکاروں نے پائلٹ کو ساحل سے تقریبا مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ کا امن کا ’’سرخ بچھیا‘‘ سے کیا تعلق ہے؟

جب حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں جنگ کے 100ویں دن کے موقع پر خطاب کیا تو ان کی کہی ایک چونکا دینے والی بات کو میڈیا میں زیادہ توجہ نہیں ملی۔ ابو عبیدہ نے غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم اور نسل کشی کا حوالہ دیتے ہوئے یہودیوں پر مقدس سرزمین پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی شام پر بمباری، حزب اللہ کے 5 ارکان سمیت 38 افراد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ شام پر بھی بمباری کرنا شروع کردی، شام کے شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی گروپ حزب اللہ کے 5 ارکان سمیت 38 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی حملوں کے بعد دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شام کی مزید پڑھیں

چین کے کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم ملیشیا کے جارحانہ حملوں کا معقول جواب دیں گے: فلپائن

فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کے کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم ملیشیا کے غیر قانونی، جارحانہ اور خطرناک حملوں کے خلاف فلپائن مناسب اور معقول جوابی اقدامات کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرڈینینڈ مارکوس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک مزید پڑھیں

مریض کے پیٹ سے جانور برآمد

مریض کے پیٹ سے عجیب و غریب چیز نکلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویتنام میں ایک غیر معمولی واقعہ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے جب پیٹ میں درد کی شکایت کرنے والے مریض کو ہسپتال لایا گیا۔ ہسپتال میں مریض کو لایا گیا تو مزید پڑھیں

اسرائیل خطے میں مسائل کی جڑ ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسماعیل ہانیہ سے ملاقات میں کہا کہ غزہ کی عوامی مزاحمت کے نتیجے میں مسئلہ فلسطین اب عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ بن چکا ہے، غزہ کی صورتحال امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اور بعض مغربی مزید پڑھیں

غزوہ بدر، 17 رمضان مسلمانوں کی پہلی عظیم الشّان فتح

ماہ رمضان کی 17 تاریخ سنہ 2 ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی اور مٹھی بھر مسلمانوں کو کفار کے لشکر پر فتح عظیم حاصل ہوئی۔ مقام بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب17 مزید پڑھیں