کورونا لاک ڈاؤن کے باعث آبِ زمزم گھر گھر پہنچانے کا انتظام، سعودی حکومت نے نئی سروس کا آغاز کر دیا

سعودی حکومت نے کورونا کے پیش نظر آب زم زم گھروں تک پہنچانے کی سروس کا آغاز کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز زم زم پروجیکٹ کمیٹی کے نگرانِ اعلیٰ اور امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے گھروں پر آب زم زم پہنچانے کے منصوبے کا افتتاح گزشتہ روز کیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

جنوبی افریقن صدرکو کورونا وائرس ماسک پہن کر دکھانا مہنگا پڑگیا مگر کیسے؟ جانیے اس خبر میں

جنوبی افریقا کے صدر سِرل رامافوسا کو کورونا وائرس کے حوالے سے قوم سے خطاب کے دوران عوام کو ماسک پہن کر دکھانا مہنگا پڑگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران جنوبی افریقا کے صدر نے عوام کو سماجی فاصلہ رکھنے اور ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی ترغیب دینے کیلئے خود بھی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپین ایئرلائن کا یکم مئی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

یورپین ایئر لائن نے یکم مئی سے لندن سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا، جہازوں کو روزانہ ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے باعث اکثر ممالک نے دنیا بھر میں پروازیں معطل کرکے سرحدیں بند کردیں تھیں۔ وز ایئر پہلی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم، حکومت کا بڑا اعلان سامنے آگیا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا کہ ملک میں مستقبل میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید و جرمانے یا دونوں صورتوں سے تبدیل کیا جائے گا۔ عدالتی حکم مزید پڑھیں

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی پھنسے ایک اور نئی مشکل میں، اہم خبر آگئی

بھارت کے متنازع صحافی اور ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی اپنے ایک ٹی وی بیان کے بعد مشکلات کے بھنور میں پھنس گئے، مختلف شہروں میں سو سے زیادہ ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے نجی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے مدیر مزید پڑھیں

امارات میں رمضان کے دوران ملازمین کے اوقات کار کا اعلان، نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے وارے نیارے ہوگئے

امارات میں رمضان کے دوران نجی شعبے کے ملازمین کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے وفاقی ادارہ برائے سرکاری افرادی قوت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران نجی شعبے کے ملازمین کی ڈیوٹی میں دو گھنٹے کی کمی کر دی گئی ہے۔ جبکہ مزید پڑھیں

بل گیٹس شدید پریشانی کا شکار، کورونا سے متعلق اہم پہلو سے عوام کو آگاہ کردیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کو بدترین خواب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی وبا کے نتائج کے وسط تک بھی نہیں پہنچے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ وہ منظوری سے قبل بھی ویکسین تیار کرنے والی کئی کمپنیوں کو مالی امداد مزید پڑھیں

امیرِ قطر اہم پریشانی کا شکار، خلیجی ریاست میں جان لیوا وائرس بے قابو ہونے لگا۔۔۔ تفصیلات آگئیں

خلیجی ریاست قطر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے ریکارڈ 761 کیسز سامنے آئے ہیں، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ حالانکہ اس سے ایک روز پہلے صرف 138 کورونا کیسز سامنے آئے مزید پڑھیں

دل دہلا دینے والا پیغام، کورونا نے ہنستے بستے گھر کو اُجاڑ دیا۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

میں دل کی گہرائیوں سے آپ لوگوں سے محبت کرتا ہوں، مجھے من چاہی اور بہترین زندگی دینے کے لیے آپ سب کا شکر گزار ہوں‘، یہ وہ الفاظ ہیں جو کورونا وائرس کا شکار بن کر موت کے منہ میں جانے والے جوناتھن کوئلہو نے اپنی شریک حیات کیٹی کوہلو اور اپنے بچوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہوئی بڑی کارروائی، اقامہ رکھنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار

سعودی پولیس نے جعلی اقامہ کارڈز اور موبائل سمز کا دھندا کرنے والے ایک فراڈیئے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گینگ کے تمام افراد کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزم ایک گروہ کی صورت میں جعلی موبائل سم اور اقامہ کارڈ تیار کرکے ہم وطنوں کو فروخت کررہے تھے۔ریاض پولیس مزید پڑھیں