کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج پر مامورخاتون ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

امریکا کی ریاست نیویارک میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والی ایک خاتون ڈاکٹر نے خودکشی کر لی ہے۔ ان کے خاندان ، پولیس اور ان کے ساتھی معالجین نے کہا ہے کہ کرونا کی وَبا پھیلنے کے بعد وہ بھی دوسرے بہت سے طبی کارکنان کی طرح ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی مزید پڑھیں

کم جونگ ان کی جگہ کون لے گا؟ شمالی کوریا کی قیادت کس کے ہاتھ جانے والی ہے؟ نئے سربراہ کیلئے پسندیدہ نام سامنے آگیا

شمالی کوریا کا سرکاری میڈیا اپنے ملک میں ہر چیز کے ٹھیک ہونے کا پیغام دے رہا ہے لیکن دنیا کے دوسرے حصوں میں شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ ان کی شدید بیماری کے ساتھ ان کی موت کے بارے میں بھی افواہوں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین پر تجربات کا دوسرا مرحلہ, امریکی کمپنی کے شیئرز کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

 کورونا ویکسین پر تجربات کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی امریکی کمپنی کے شیئرز کی قیمتیں اڑان بھرنے لگیں۔ کورونا وائرس کی نشاندہی کے بعد 6 ہفتوں کے اندر امریکی کمپنی موڈرنا کی تیار کردہ کورونا وائرس کے خلاف پہلی ممکنہ ویکسین کا اب انسانوں پر تجربے کا آغاز ہونے والا ہے۔ موڈرنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں حیرت انگیز تبدیلیاں رونما، پہلی بارکینیڈا میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، افطار کے دوران اذان ہوگی۔ ماہ صیام میں کینیڈا کی فضاؤں میں اذان کی گونج،کینیڈا میں افطار کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی، کینیڈا کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہواہے۔ کینیڈا میں بھی کورونا وائرس مزید پڑھیں

کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، افسوس ناک خبر آگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور نے کابل میں واقع افغان اسپیشل فورسز کے کیمپ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑایا، جس وقت دھماکا ہوا عوام کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

انتہا پسند کورونا وائرس کوکس مقصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں؟ اقوام متحدہ نے سب بتا دیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ نوجوان ان کے 23 مارچ کے دنیا کے تمام تنازعات میں جنگ بندی کے مطالبے کی حمایت کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے متنبہ کیا کہ انتہا پسند کورونا وائرس کی وجہ سے عائد لاک مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: نصف سے زائد امریکی بے روزگاری میں زیادہ کیسے کمانے لگے؟ وجہ سامنے آگئی

کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے کروڑوں امریکی ملازمین، ملازمت پر ہونے کے مقابلے میں زیادہ کمائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  یہ بات بے روزگاروں سے متعلق مراعات کے ایک تجزیے میں ظاہر ہوئی ۔ بحالی کیلئے کی جانے والی کاوشوں کے سلسلے میں، حکومت اس سال جولائی تک بے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مثالی اقدام، اہم اعلان کردیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افطار منصوبے کے لیے مالی مدد میں اضافہ کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانرواں شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں افطار منصوبے کے لیے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ سعودی عرب ہر سال ماہ صیام میں مزید پڑھیں

مصر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ

مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ مصر کے خبر رساں ادارے کے مطابق صدر عبدلفتاح السیسی نے کورونا وائرس کے باعث ملک کو در پیش صحت عامہ اور سیاسی بحران کی وجہ سے امن و امان کی مخدوش حالت کے پیش نظر 3 مزید پڑھیں

السعودیہ ائیرلائن نے سوشل میڈیا پر وائرل خبر کی تردید کردی، پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم بیان

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ سعودی عریبین ایئر لائنز (السعودیہ) کی جانب سے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس وائرل خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ السعودیہ کی جانب سے یکم جون 2020ء سے مملکت کے اندر پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس مزید پڑھیں