دبئی جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اماراتی حکومت نے خوشخبری سنا دی

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کے محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل ہلال سعید المری نے کہا ہے کہ آئندہ جولائی میں سیاحوں کے لیے دبئی کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ دبئی کے حکام نے 24 اپریل سے دبئی میں آمد و رفت میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد سیاحوں مزید پڑھیں

پراٹھا کھانے کے لئے قرنطینہ توڑنے والے شخص پر ہزار ڈالر کا جرمانہ

سنگاپور میں کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے پراٹھا کھانے کے لیے 30 منٹ پہلے قرنطینہ توڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے چند ڈالرز میں پراٹھا خریدنے کی خاطر قرنطینہ کا وقت ختم ہونے سے 30 منٹ پہلے اسے توڑ دیا جس پر حکام نے اسے مزید پڑھیں

اب انتظار ہوا اختتام پذیر، سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان مگر کب سے؟ اہم خبر آگئی

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کو 8 رمضان سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے بعد سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے آنے والے لوگوں کے لئے احتیاطی تدابیر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں بتایا مزید پڑھیں

ماسک نہیں پہننے پر اب ملے گی کونسی کڑی سزا؟ عوام ہوجائے خبردار

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مڈغاسکر کی حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا اور نہ پہننے والوں سے سڑکوں کی صفائی کرائی جا رہی ہے۔ مڈغاسکر میں حکومت نے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے، اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس صفائی کروانے لگی مزید پڑھیں

دنیا سمجھنا چاہتی ہے کوورونا وائرس کی وبا کیسے شروع ہوئی، امریکہ کا چین سے اہم مطالبہ

امریکہ نے ایک مرتبہ پھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبارٹری تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہدنیا سمجھنا چاہتی ہے کوورونا وائرس کی وبا کیسے شروع ہوئی۔  انہوں نے کہا کہ بیجنگ پر مزید پڑھیں

چین، کورونا وائرس کی سینسر شدہ کہانیاں محفوظ کرنیوالے تین انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ

بیجنگ سے تعلق رکھنے والے 3 انٹرنیٹ ایکٹوسٹ لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں پولیس نے کورونا وائرس سے متعلق سینسر شدہ خبروں کو آن لائن محفوظ کرنے پر حراست میں لیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق چین کو وائرس کے پھیلا کو روکنے کی حکمت عملی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے۔ امریکی وائٹ ہاؤس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھارت کے صدر اور وزیر اعظم مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں وائٹ ہاؤس کی جانب سے صدر اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش

حال ہی میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی منگیترکیری سیمنڈز نے ان کے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اس حوالےسے ترجمان وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ماں اوربچہ دونوں صحت مند ہیں۔ واضح مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے لڑتے لڑتے ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے خطرناک کورونا وائرس سے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔ برطانیہ میں مقیم 45 سالہ پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان کنسلٹنگ میڈیسن تھے اور کورونا وائرس کے باعث بولٹن اسپتال میں دو ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔  برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کورونا پر قابو، کھیلوں کی محدود سرگرمیاں بحال

ناروے کے بعد نیوزی لینڈ دنیا کا دوسرا ملک ہے جس نے مہلک کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کیا ہے اور کھیلوں کی محدود سرگرمیوں کے ساتھ معمولات زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس الرٹ لیول تھری کے تحت کھیلوں مزید پڑھیں