سعودی پولیس کی بڑی کاروائی، چوریاں کرنے والے 3 رکنی گروہ گرفتار

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چوریاں کرنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے پاس سے 10 لاکھ ریال مالیت کا سامان برآمد ہوا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض پولیس نے چوری کی وارداتیں کرنے والے 3 سعودی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں کورونا وائرس بھارت سے منتقل ہوا ہے، نیپالی وزیراعظم کی بھارت پر تنقید

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کورونا وائرس کے تناظر میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں کے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ بھارت نیپال میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ہمارے ملک میں مہلک وبا بھارت مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ڈاکٹر نا ہونے کا اعتراف، ساتھ ہی اپنے لیے دوا بھی تجویز کر ڈالی، جانیے تفصیلات

امریکی صدر نے اپنے ڈاکٹر نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے سائنسی تجربے پر بھروسہ ہے اور اسی لیے میں گزشتہ دو ہفتے سے کورونا کے خلاف ہائیڈروکسی کلوروکلین استعمال کررہا ہوں۔ غیر ملکی خبر رساں کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے مزید پڑھیں

افغانستان میں مسجد پر حملہ، 13 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی، افسوس ناک خبر آگئی

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے اور 16 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان اور خوست میں شدت پسندوں نے مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 نمازی جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ افغان مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانوی حکومت نے ناکامی کی وجہ اپنے ہی سائنسدانوں کو قرار دیا

برطانیہ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر اپنے ہی سائنسدانوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔ برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم سائنس کے مطابق اٹھایا۔ان کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے شہریوں کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروا دیا

سعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی کے پیش نظر اسمارٹ کڑے کا سسٹم متعارف کروایا جائے گا۔ سعودی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیشِ نظرہفتے میں چار دن کام کرنے کی تجویز پیش، اہم خبر آگئی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے ہفتے میں چار دن کام کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے فیس بک پر ایک ویڈیو چیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا کہ اب جب کہ ملک میں لاک ڈاؤن کا خاتمہ ہو چکا ہے تو ہفتے مزید پڑھیں

32سال پہلے اغوا ہونے والا بیٹا والدین کو دوبارہ مل گیا، والدین خوشی سے نہال

چین میں ایک جوڑے کو1988 میں ہوٹل سے اغوا ہونے والا اپنا بیٹا32 سال بعد دوبارہ مل گیا ہے۔ ماؤ یِن کو اس وقت نرسری سے واپس لاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کے تھے اور ماں نے اپنے بیٹے کے لیے ایک لاکھ سے زائد گمشدگی کے اشتہارات تقسیم مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ایک بار پھر عالمی ادارہ صحت کو سنگین دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ڈبلیو ایچ او بہتر لائحہ عمل اختیار کرے۔ صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کو مزید پڑھیں

کورونا سے دنیا بھر میں کتنے افرادغربت کا شکار ہوسکتے ہیں؟ عالمی بینک کی چونکا دینے والی رپورٹ

عالمی بینک نے متنبے کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا کا سامنا ہے جس کے مزید پڑھیں