سعودی حکومت کا کرفیو میں نرمی اور خاتمے سے متعلق بڑا اعلان، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب نے 21 جون تک کرفیو ختم کرنے اور رواں ہفتے سے نرمی کا اعلان کردیا نرمی کے دوران مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پرعائد پابندی بھی اٹھا لی جائے گی تاہم کرفیو میں نرمی کا اطلاق مکہ پرنہیں ہوگا۔  خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں، سعودی مزید پڑھیں

روسی فوج کا ہیلی کاپٹرہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، افسوس ناک خبر آ گئی

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز رفتار ہیلی کاپٹر عمودی سمت مزید پڑھیں

اقامہ ہولڈرز کی واپسی سے متعلق اماراتی حکومت کا اہم فیصلہ، بڑی خوشخبری سنا دی

کورونا کی وبا کے باعث فضائی سفر معطل کرنے کے بعد اماراتی حکومت نے 19 مارچ کو ان اقامہ ہولڈرز کی امارات واپسی پر پابندی عائد کر دی تھی جو دیگر ممالک میں موجود تھے۔ تاہم اب اماراتی حکومت نے دیگر ممالک میں مقیم امارتی ویزہ ہولڈرز کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی لائیو گفتگو، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر کیا کیا؟ جانیے تفصیلات

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جسینڈا آرڈرن لائیو گفتگو کر رہی تھیں کہ اس دوران زلزلہ آ گیا، زلزلے کے جھٹکوں کے باوجود بہادر خاتون نے اپنے حواس برقرار رکھے۔ انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے انٹرویو کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس دوران وہ مسلسل مسکراتی رہیں۔ اس موقع پر میزبان نے جب مزید پڑھیں

ڈرپوک بھارتی فورسز کا چین سے پنگا، پڑگیا بڑا ہی مہنگا، مودی سرکار چین کے سامنے بھیگی بلی بن گئی

نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت چین کے سامنے بھیگی بلی بن گیا۔ لداخ میں چین کی سرحد کے ساتھ علاقے میں بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی، بھارتی فورسز نے ایل او سی پر آگے بڑھنے کی کوشش کی تھی۔ چینی فورسز نے ناصرف بھارتی فوج کو جھڑپ میں مزید پڑھیں

امریکا دو طرفہ تعلقات کو نئی سرد جنگ کی جانب دھکیلنا چاہتا ہے: چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا میں بعض عناصر چین کے ساتھ تعلقات کو ’نئی سرد جنگ‘ کی جانب دھکیلنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں نینشل پیپلز کانگریس کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی مزید پڑھیں

جاپان کا اہم فیصلہ، ملک میں نافذ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان

جاپان نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں نافذ کردہ ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہنگامی صورتحال کے خاتمے کا اعلان وزیراعظم شنزو ابی نے کیا ہے۔ انہوں نے یہ اقدام کورونا وائرس میں کمی آنے کے بعد اٹھایا مزید پڑھیں

سعودی شہزادی سے متعلق اہم اعلان، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، جانیے تفصیلات

اقوام متحدہ کی زیرنگرانی علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے سعوددی شہزادی ہند بن عبدالرحمان کو سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں سماجی خدمات انجام دینے والی شہزادی ہند بن عبدالرحمان آل سعود نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود مملکت کے معاشی حالات بہت بہتر ہیں، حکومت ان مسائل سے نمٹنے کی بخوبی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے متعلق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ دنیا بھر کو مزید پڑھیں

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی کا اہم اقدام

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی نے بے گھر خاتون کو رہنے کے لیے فرنشڈ فلیٹ دے دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر الخبر میں کرایہ نہ ادا کرنے پر مالک مکان نے مذکورہ معمر خاتون کو گھر سے نکال دیا تھا جس کے بعد سے وہ بے مزید پڑھیں