بھارت چین سرحدی تنازعہ: نریندرمودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس مسئلے پر کیا گفتگوکی؟ اہم خبر آگئی

بھارتی حکام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی گفتگو نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان آخری رابطہ 4 اپریل کو ہوا تھا، جس میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع مگر کیوں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان کے ساتھ ہوئے امن معاہدے کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی، جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی تاریخی جنگ بندی کے بعد افغانستان کی مزید پڑھیں

مساجد کھولنے کے ساتھ ہی سعودی حکومت نے عوام کو اپنی اپنی جائے نمازیں گھر سے لانے کا حکم دے دیا

سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے وزارت صحت کے وضع کردہ طریقہ کار کی پیروی کریں۔ سعودی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حکومت نے مساجد کو عبادت کے لیے کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: برطانوی شہزادی کیٹ بھی ہیئر ڈریسر بن گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لندن میں جاری لاک ڈاون کے ہاتھوں مجبور برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے محل ہی میں بچوں کے بال کاٹ لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران انکشاف ہوا کہ شاہی خاندان کی بڑی بہو خفیہ ہیئر ڈریسر بھی ہیں۔38 سالہ برطانیہ کی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: دبئی حکومت نے چار ساحلوں کو دوبارہ عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا

دبئی کی بلدیہ نے چار ساحلوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بیان میں بتایا گیا کہ مذکورہ ساحلوں میں الممزر، جمیرا، ام سقیم اور جی پی آر شامل ہیں۔ بلدیہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین پر زور دیا کہ وہ ان مقامات پر تمام متعلقہ ہدایات پر مزید پڑھیں

دس ممالک کے باشندوں کے لیے سرحدیں کھول دی گئیں، مگر کس وجہ سے؟ جانیے تفصیلات

مشرقی یورپ کے ملک کروئیشیا نے اپنی سرحدیں دس ممالک کے باشندوں کے لیے کھول دی ہیں جن میں ایسے ممالک بھی شامل ہیں جو کہ کروئیشیا آنے والے سیاحوں کے اہم گڑھ ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جن ممالک کے ساتھ سرحدیں کھولی گئی ہیں ان میں آسٹریا، جرمنی اور جمہوریہ چیک شامل ہیں۔تاہم کسی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 90 ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کردیا گیا، کب سے کھلیں گی مساجد؟ تفصیل اس خبر میں

سعودی عرب میں مساجد کو دوبارہ کھولنے سے قبل 90 ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اتوار 31 مئی سے مساجد کو دوبارہ کھولا جائے گا تاہم اس مزید پڑھیں

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ اور امریکا کو خبردار کر دیا

چین نے ہانگ کانگ میں نیشنل سیکیورٹی بل کے معاملے میں امریکا پر اقوام متحدہ کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کردیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بیجنگ نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ واضح رہے کہ امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت، امریکا میں پُر تشدد مظاہرے

امریکی ریاست منی سوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس گردی کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد گھروں سے مزید پڑھیں

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے ہو گئی منگنی

دنیا بھر میں پھیلنے والی جان لیوا وبا کورونا نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔ اس وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کے باعث شادی ہال بند ہیں اور کئی تقریبات بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔ لیکن جہاں یہ بیماری نئے رشتے بنانے میں مزید پڑھیں