سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اہم اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے کل 31مئی سے مسجد نبوی کھولنے کا اعلان کر دیا، شاہ سلمان نے احکامات جاری کر دیے، عام شہری بھی نماز ادا کرسکیں گے۔ سعودی حکومت نے مسجد نبوی عام نمازیوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے سعودی فرماںرواں شاہ سلمان نے مسجد نبوی کھولنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایکسپو دبئی 2020 کے التوا کے متعلق اہم فیصلہ کر دیا

ایکسپو دبئی 2020 ایک برس کے لیے ملتوی کر دی گئی، نمائش اب ایکسپو دبئی کے ہی نام سے اکتوبر 2021 میں ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایکسپو کے التوا کا فیصلہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی دشواریوں کی وجہ سے کیا گیا ہے، ایکسپو انٹرنیشنل نمائشوں کے بین الاقوامی ادارے کی جانب سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی صدارت میں جی 20 کا کورونا وائرس کے متعلق بڑا فیصلہ

جی 20 ممالک نے سعودی عرب کی زیر صدارت کورونا وائرس سے نبرد آزما ممالک کو 14 ارب ڈالرز کی امدادی رقم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی زیر سربراہی جی 20 ممالک کا چوتھا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں جی 20 مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پرتشدد مظاہرے، متعدد گاڑیاں نذر آتش

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پرتشدد مظاہروں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس نے پورے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، قتل میں ملوث اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔  امریکی ریاست منیسوٹا میں رواں ہفتے پولیس کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کھولنے کے متعلق اہم اعلان

متحدہ عرب امارات میں کل بروز اتوار سے سرکاری ادارے اور سرکاری محکمے کھل جائیں گے، سرکاری اداروں کے ملازمین کی مرحلہ وار واپسی ہوگی۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں وزارتیں، سرکاری ادارے اور سرکاری محکمے اتوار سے کھل جائیں گے البتہ صرف 30 فیصد ملازمین ڈیوٹی دیں گے، وفاقی مزید پڑھیں

غذائی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان، سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

سعودی حکام نے آئندہ کی سے غذائی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے 10 جون سے غذائی اشیاء پر تین سے پچیس فیصد کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشیاء کی فہرست جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کورونا کے باعث شہر قائد میں ایک ہی دن میں 30 افراد جان سے ہاتھ دو بیٹھے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فنڈز ڈبلیو ایچ او کے بجائے عوامی صحت کے منصوبوں پر لگائیں گے، فنڈنگ اب دنیا میں صحیح مقصد کے لیے استعمال ہوگی، امریکی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: دبئی حکومت نے بھی مساجد کھولنے کا اعلان کردیا

دبئی میں عوام کیلئے مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، دبئی کے محکمہ اوقاف نے تمام مساجد میں خصوصی ہدایات نامہ آویزاں کر دیا، مساجد کھولنے کی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں مساجد کو باجماعت نماز کی ادائیگی کیلئے کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

سعودی سول ایوی ایشن نے فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا

سعودی عرب کے شعبہ ہوابازی (سول ایوی ایشن) نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے مفصل ہدایات نامہ جاری کردیا ہے جس پرعمل کرنا ہر ایک پر لازم ہوگا، ماسک نہ پہننے والے کو بورڈنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی خبررساں ایجنسی نے سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری ضوابط مزید پڑھیں

چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں، چینی صدر نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا

چین نے ہانگ کانگ میں نیشنل سیکیورٹی بل کے معاملے میں امریکا پر اقوام متحدہ کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ واضح رہے کہ امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے نیشنل سیکیورٹی مزید پڑھیں