سعودی عرب میں اندرون ملک پروازیں بحال، ابتدائی طور پر کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟ اہم تفصیلات آگئیں

سعودی عرب میں دو ماہ بعد 11ائیر پورٹس پر اندرون ملک پروازیں بحال کردی گئی ہیں اور فضائی سفر کے دوران کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات پر عمل کیا جائےگا۔ ابتدائی طور پر سو کے قریب پروازیں چلائی جائیں گی اور دوران سفر فیس ماسک، سماجی فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازمی مزید پڑھیں

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

سعودی عرب میں مسجد نبوی اور فلسطین میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔ سعودی حکومت کی مزید پڑھیں

کابل میں بم دھماکے سے ٹی وی چینل کا صحافی جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے ٹی وی چینل کا صحافی جاں بحق ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے میں ایک منی بس کو نشانہ بنایا گیا جو خورشید ٹی وی چینل کے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں نجی ٹی وی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کر دیا امریکی صدر سے بڑا مطالبہ، امریکی صدر کیلئے بڑی پریشانی

یورپی یونین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے اپنے تعلقات ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ واضح رہے کہ امریکا نے ڈبلیو ایچ او پر چین کی ‘کٹھ پتلی’ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

ایک دہائی بعد امریکی سر زمین سے خلانورد خلا میں روانہ

تاریخ میں پہلی بار نجی کمپنی کی خلائی گاڑی کے لیے تقریبا ایک دہائی بعد امریکا سے 2 خلانوردوں کو عالمی خلائی اسٹیشن بھیج دیا گیا اور وہ اس وقت کامیابی سے زمین کی کشش ثقل سے بھی نکل چکے ہیں اور وہ کچھ ہی گھنٹوں بعد اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے۔ امریکی سر مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف مظاہرین مشتعل، کئی ریاستوں میں کرفیو نافذ

امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف آج بھی احتجاج جاری ہے جس کے باعث 6 ریاستوں میں سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ریاست مِنی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگامے پھوٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے اہم خبر، ڈھائی ماہ کے تعطل کے بعد پروازوں کا آغاز

سعودی عرب میں ڈھائی ماہ کے تعطل کے بعد داخلی فضائی پروازوں کا آغاز کردیا گیا، فی الحال 11 ہوائی اڈوں سے اندرون ملک پروازوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں 2 ماہ سے زائد جاری سفری پابندیوں کے بعد اتوار کی صبح سے داخلی پروازوں کا آغاز مزید پڑھیں

بیلجیئن شہزادے نے لاک ڈاؤن کو دوران ایسا عمل کردیا کہ لینے کے دینے پڑ گئے، نئی پریشانی کا سامنا

بیلجیئن شہزادے جو آخم کو پارٹی میں شرکت مہنگی پڑ گئی، شہزادے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان شاہی محل نے تصدیق کی ہے کہ جو آخم نے اسپین میں دوران لاک ڈاؤن پارٹی میں شرکت کی تھی، شہزادے کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

“میں سانس نہیں لے پا رہا” کے نعروں سے امریکا گونج اٹھا، صدر ٹرمپ ہواس باختہ

امریکا میں نسلی تعصب کی بنیاد پر نفرت انگیز کارروائیوں میں اضافہ ہونے لگا، سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے واقعے کے بعد سیاہ فام شہریوں میں احساس عدم تحفظ بڑھنے لگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی انصاف کے متلاشیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے نمک پاشی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری، مسجد نبوی اور مسجد الاقصیٰ سے متعلق اہم اعلان جاری

مسلمانوں کے مقدس مقامات مسجد نبوی اور مسجد الاقصیٰ کو عام نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم تمام افراد کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری فرمان کے مطابق نمازی نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد میں قیام نہیں کر سکیں گے اور جماعت مزید پڑھیں