سیاہ فام شہری کی ہلاکت: امریکہ میں مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

امریکہ میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جبکہ واشنگٹن میں کرفیو لگا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ نیویارک کی سڑکوں پر ہزاروں مظاہرین نے حکومت کے خلاف مظاہرے مزید پڑھیں

امریکی صدر اپنے ہی منہ میاں مٹھو بن گئے، ٹویٹ میں ابراہم لنکن کے بعد اپنا نام لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ابراہم لنکن کے بعد سیاہ فام کمیونٹی کیلئے سب سے زیادہ کام کیا۔ My مزید پڑھیں

امریکی پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام ایف بی آئی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا

امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت اور زبردست احتجاج کے باوجود پولیس کا رویہ تبدل نہ ہوسکا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پولیس نے سیاہ فام شخص کو مشتبہ سمجھ کر روکا اور اُس کے ہاتھ پیچھے باندھ کر بات سنے بغیر ہی تفتیش شروع کردی۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا بڑا اعلان

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے عوام کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ کوئی بھی شہری صرف اس صورت میں دفتر آئے جس کا کام کسی وجہ سے آئن لائن نہ ہوسکتا ہو۔  کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر جاری کی جانے والی ہدایات پر عمل درآمد کیلئے سعودی عرب کے سرکاری و نجی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم خبر آ گئی

عالمی ادارے آفیشل ایئرلائن گائیڈ (OAG) نے خوش خبری دی ہے کہ رواں ہفتے دنیا بھر میں 60 فضائی کمپنیاں اپنی بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں گی۔  ایئر پورٹس اور فضائی کمپنیوں کا ڈیٹا فراہم کرنے والے عالمی ادارے او اے جی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازیں بحال ہونے جا رہی ہیں، مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے دبئی ایئرپورٹس پر اہم قدم اٹھا لیا گیا، عوام کو آگاہ کردیا

دوران سفر مسافروں کی حفاظت کیلئے دبئی ایئرپورٹس پر خودکار مشینیں نصب کر دی گئی ہیں جہاں سے دستانے، ماسک اور سینٹائزر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ خود کار مشینیں داخلی راستوں کے ٹرمینل نمبر دو اور تین پر نصب کی گئی ہیں جہاں ایک فیس ماسک اور دستانوں کی جوڑی 6 درہم میں دستیاب ہے۔ مزید پڑھیں

سیاہ فارم شخص کی ہلاکت: امریکا میں پُرزور احتجاج جاری، ٹرمپ کا فوج تعینات کرنے کا عندیہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ہنگامے ختم کرنے کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کریں گے۔ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس مزید پڑھیں

امریکا کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا

چین نے کہا ہے کہ امریکا کی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) سے علیحدگی ’پاور پالیٹکس‘ ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری امریکا کے رویے سے متفق نہیں ہے، امریکا ڈبلیو ایچ او کے حلقے سے نکل کر پاور پالیٹکس کررہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین پر کروناوائرس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بچوں پر عائد بڑی پابندی ختم کر دی گئی

سعودی عرب میں بازاروں اور تجارتی مراکز میں بچوں کو لانے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے، 15 برس سے کم عمر بچوں کو حفاظتی تدابیر کے ساتھ آنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں اتوار سے 15 برس سے کم عمر کے بچوں کو بھی تجارتی مراکز میں مزید پڑھیں

چین نے بھارت کو سبق سکھانے کی ٹھان لی، مودی سرکار دبک کر بیٹھ گئی۔۔۔ اہم انکشافات جانئے

چین نے انتہا پسند مودی سرکار کی عقل ٹھکانے لگانے کی تیاری مکمل کرلی، چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کے ہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ چین نے مزید پڑھیں