بلغاریہ اور رومانیہ یورپ کے شینگن زون کا حصہ بن گئے

بلغاریہ اور رومانیہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری صرف ہوائی اور بحری راستوں سے ہو گی۔ ان ممالک سے زمینی سرحدوں کے ذریعے آزادانہ نقل و حمل کی رسائی کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔ یورپین کونسل کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدرجوبائیڈن کی ہتک آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی ہتک آمیر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ ویڈیو اپنے ’ٹرتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم‘ پر شئیر کی، ویڈیو میں پِک اپ ٹرک کو ہائی وے پر چلتے دیکھا جاسکتا ہے، پک اپ کے پیچھے مزید پڑھیں

بھارتی اپوزیشن کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

بھارت میں عام انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نامور اپوزیشن لیڈر اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن اتحاد کے اہم رہنماؤں نے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ دارالحکومت میں ریلی نکالی اور احتجاج کیا اور مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نامور مزید پڑھیں

غزہ جنگ: اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے، سڑکیں بلاک

غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا احتجاج دارالحکومت مزید پڑھیں

کیا کوئی چاکلیٹ اتنی قیمتی بھی ہوسکتی ہے؟

چاکلیٹ تقریباً ہر خاص و عام کو پسند ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی چاکلیٹ اتنی قیمتی بھی ہوسکتی ہے جس کی تھوڑی سی مقدار پانے کیلئے آپ کو 3 ماہ کی تنخواہ خرچ کرنی پڑے؟ پوری دنیا میں صرف ایکواڈور کے 14 کھیتوں میں پائے جانے والے نایاب کوکوا مزید پڑھیں

امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بائیڈن انتظامیہ نے دس سال سے امریکا میں مقیم افراد کو گرین کارڈ دینے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے، افراد اپنا گزشتہ دس سال کا رہائشی ثبوت دیکر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے دس سال سے امریکا میں مقیم افراد کو مزید پڑھیں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا ممکنہ ایجنٹ گرفتار

ملائیشا کے دارالحکومت کوالالمپور کے جلان امپانگ روڈ پر واقع ہوٹل سے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ممکنہ ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشین پولیس نے اسرائیلی جاسوس کو اسلحہ فراہم کرنے والے تین مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسرائیلی شہری کی مزید پڑھیں

امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع سے محروم رہ جائے گا: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کے خلاف جنگ میں پسپائی اختیار کرنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے تعاون نہ کیا تو یوکرین دفاع مزید پڑھیں

غزہ: شجائیہ کے علاقے میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مذاکراتی ٹیمیں دوحا اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دے دی، مذاکراتی وفود میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور سکیورٹی ایجنسی شاباک کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ مزید پڑھیں

ایک جسم اور 2 سر والی جڑواں بہنوں نے شادی کرلی

امریکا سے تعلق رکھنے والی جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی لیکن الگ سر والی جڑواں بہنیں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں 1990 میں پیدا ہونے والی34 سالہ ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکا کے سینئر فوجی افسر جوش بولنگ مزید پڑھیں