سعودی حکومت کا احسن اقدام، پبلک پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں خواتین کو تعینات کردیا گیا

سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین، خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الدسیمانی نے بتایا ہے کہ شاہی فرمان پر 53 خواتین کو مزید پڑھیں

پولیس کا امتیازی رویہ، مظاہرے آٹھویں روز بھی جاری، 40 شہروں میں کرفیو نافذ کردیاگیا

امریکہ میں پولیس تحویل میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاہ فام افراد کے ساتھ پولیس کے امتیازی رویے کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے آٹھویں روز بھی جاری رہے اور ان مظاہروں کا دائرہ کئی شہروں تک پھیل چکا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ان مظاہروں میں پرتشدد واقعات کے بعد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے تمام ائیر پورٹس کھولنے کااعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا اماراتی شہریوں اور مکینوں کو لانے والی پروازوں کو اترنے یا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت ہوگی۔ العربیہ نیوز کے مطابق یو اے ای مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی ترسیل زر سے متعلق اہم اعداد وشمار جاری

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں نے گزشتہ سال کی نسبت اس سال اپنے اہل خانہ کو نو فیصد کم رقوم ارسال کیں، جو گزشتہ 13 سالوں مین سب سے کم ہے۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے اپریل کے دوران سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی ترسیل زر سے متعلق اعداد وشمار جاری کیے مزید پڑھیں

جوہری جنگ: ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے اصول اور قوانین وضع کر دیئے گئے

جوہری جنگ ہونے کی صورت میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے اصول اور قوانین وضع کر دیے ہیں، اہم خبر آگئی۔ روس نے اپنے ملٹری ڈوکٹرائن میں جوہری جنگ ہونے کی صورت میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے اصول اور قوانین وضع کر دیے ہیں اور ساتھ ہی حکمت عملی کا دائرہ وسیع کر دیا مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے مقدمے میں چاروں پولیس افسران پر فردِ جرم عائد

امریکی ریاست منی ایپلس کے سفید فام افسر پر سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں سیکنڈ ڈگری یا دوسرے درجے کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ان کے 3 ساتھیوں کو بھی فرد جرم کا سامنا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مذکورہ پولیس افسر نے جارج مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

عالمی وبا کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، عودہ آپشن کی سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے ہزاروں افراد وطن واپس چلے گئے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد بین الاقوامی سفر پر عائد پابندیوں کی وجہ سے مملکت مزید پڑھیں

سیاہ فام کے قتل کے خلاف امریکا میں احتجاج جاری، مظاہرین اور پولیس میں تصادم

امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے قتل کے ایک ہفتے بعد بھی مشتعل مظاہرے جاری ہیں اور احتجاج کا سلسلہ یورپ تک وسیع ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پورا امریکا مشتعل مظاہروں کی لپیٹ میں ہے تاہم مقتول جارج فلائیڈ کے اہلخانہ نے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا 2 سال تک ملازمین کو تنخواہ دینے کا بڑا اعلان، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں کے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یمن کیلئے بڑا اعلان، انتونیو گوتریس بھی میدان میں آگئے

سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کو 500 ملین ڈالر عطیہ کرے گا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے یہ اعلان کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ امدادی تنظیمیں بڑھ چڑھ کر یمن کی مدد کریں۔ فیصل بن فرحان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب مزید پڑھیں