سیکیورٹی گارڈ نے اسکول کے بچوں کو بچانے کیلئے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی

سیکیورٹی گارڈ نے اسکول کے بچوں کو بچانے کیلئے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی، آگ بجھانے کے دوران خود بھی جھلس گیا، زخمی حالت میں اسپتال داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں گرلزاسکول کے گارڈ نے دلیری کا مظاہرہ کرکے گرلز اسکول اور خواتین عملے کو بچالیا۔ مزید پڑھیں

بیلاروس میں متازعہ انتخابات کے خلاف شہری ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

بیلاروس میں متازعہ انتخابات کے خلاف شہری ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متنازعہ انتخابات کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے صدر لوکاشینکوف کے خلاف نعرے لگائے اور صدر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور مزید پڑھیں

لبنانی دارالحکومت بیروت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا

لبنان کے دارالحکومت میں پھر خوفناک دھماکوں کے نتیجے میں چار افراد کو زندگی کی بازی ہارنی پڑی جبکہ تیس افرادزخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے پیرس سمجھے جانے والے لبنانی دارالحکومت بیروت میں ایک مرتبہ دھماکے کی آوازیں سنی گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد مزید پڑھیں

مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں، میں اب بہت جلد انتخابی ریلیوں کی قیادت کروں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک چلانے کے لیے مجھے تہہ خانے سے نکلنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں مکمل صحت یاب ہو چکا ہوں اور میرامدافعتی نظام بہتر ہوچکا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کا تصادم، 17 افراد ہلاک متعدد ہلاک

تھائی لینڈ میں بس اور ٹرین کے تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت بینکاک کے مشرق میں تقریباً دو گھنٹے کی مسافت پر حادثہ پیش آیا۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق بس میں بدھ مت افراد کی بڑی تعداد موجود تھی جو مذہبی مزید پڑھیں

پیرس ہلٹن کی استحصال کرنے والے اسکول کی بندش کے خلاف تحریک

معروف اداکارہ، معروف ریئلٹی اسٹار، کاروباری خاتون و سماجی رہنما 39 سالہ پیرس ہلٹن نے بچپن میں متعدد افراد کو ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنانے والے اسکول کو بند کرنے کے لیے باضابطہ طور پر تحریک شروع کردی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق پیرس ہلٹن نے امریکی ریاست مزید پڑھیں

آرمینیا کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، کاراباخ میں پھر سے گولہ باری شروع

آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاراباخ میں پھر گولہ باری کر دی جس سے آذربائیجان کے 7 شہری جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرمینیا نے کاراباخ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید گولہ باری کی۔ وزارت خارجہ آذربائیجان نے اپنے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 10 فوجی اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک

افغان صوبے سرائے پل میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 10 فوجی اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے سرائے پل میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی جگہ مزید پڑھیں

سی اے اے کا برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برٹش ائیر ویز کو لاہور کے لیے فلائٹس آپریشن کی اجازت دے دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق برٹش ائیر ویز نے لاہور کے لیے پروازیں شروع کرنے کی درخواست دی تھی جو حکومت پاکستان نے منظور کر لی ہے۔ برٹش ائیر ویز ہیتھرو ائیرپورٹ سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد

عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے دعویدار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سیکڑوں افراد اکھٹے کر لیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی بالکونی سے خطاب کرنے کے لیے ماسک بھی اتار ڈالا اور بولے کہ وہ اب بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی مزید پڑھیں