دنیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہیاں مچادیں، کیسز میں ہوا ہوشربا اضافہ

دنیا میں کورونا کی دوسری لہر سر اٹھانے لگی، دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں میں پابندیاں نافذ کر دی گئیں۔ برطانیہ میں کورونا پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لبنان میں متاثرین کی تعداد بڑھنے پرملک بھر میں رات کے کرفیو کا اعلان ہو گیا۔ لبنان کے ایک سو ستر مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس پر ملاوٹ والا پیٹرول فروخت کیے جانے کا انکشاف, وزارتِ تجارت کو شواہد پیش

مملکت سعودی عربیہ میں بعض پیٹرول پمپس پر ملاوٹ والا پیٹرول فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سعودی عرب کے بعض پیٹرول پمپس پر پیٹرول میں پانی کی ملاوٹ کی جا رہی ہے، متعدد سعودی شہریوں کی جانب سے اس سلسلے میں شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ مقامی شہریوں نے بتایا ہے کہ انھوں مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر, جھڑپیں دوبارہ شروع

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئیں۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں، متنازع علاقے نوگورنو کاراباخ کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا۔ گزشتہ روز سیز فائر پر عمل درآمد کے چند گھنٹے بعد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے لیے بڑا ریلیف، حکام نے اچھی خبر سنادی

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا، سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمین کے واجبات ادا کروا دیے۔ سعودی شہر الخبر میں غیرملکی ملازمین کو 15 ملین ریال سے زائد کے واجبات مل گئے، کمپنیوں اور اداروں کے ذمے 15 ملین ریال سے زیادہ کے حقوق اور بقایا مزید پڑھیں

12 کروڑ روپے کی بدعنوانی، رکن پارلیمنٹ کا رشتے دار کرپشن کے الزام میں گرفتار

بھارت میں حکمران جماعت(بی جے پی) کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ کا رشتے دار کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوگیا، سنجیت سنگھ 12 کروڑ روپے کی بدعنواںی میں ملوث ہے۔ ملزم سنجیت سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ کا بھتیجا ہے، ملزم نے مبینہ طور پر بینک میں 12 کروڑ روپے کی مزید پڑھیں

جعلی پولیس آفیسر کے بھیس میں تاجر کا اغواء، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا

بھارت میں جعلی پولیس آفیسر بن کے تاجر کو اغواء کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے مغوی کے گھر جاکر تاوان کی رقم وصول کی تھی۔ ممبئی میں شیام سندر نامی ملزم نے فرضی آئی پی ایس افسر بن کر گجرات کے ایک تاجر کو چرج گیٹ میں واقع ایک فائیو مزید پڑھیں

تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ، حکومت نے ملازمین سے متعلق پالیسی متعارف کروا دی

کویت کے بینکوں نے رواں ماہ ہی سے تنخواہوں سے قرض کی قسطوں کی کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کویت میں بینکوں کی اقساط میں کٹوتی اسی ماہ اکتوبر سے شروع ہوگی، قرضوں کی اقساط کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کے سلسلے میں مرکزی یا دوسرے بینکوں کی جانب سے تاحال کوئی ہدایت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کروناویکسین خریدنے کا معاہدہ طے

نیوزی لینڈ نے ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کروناویکسین کی خوراکیں خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا، ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی۔ غیرملکی خبرررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے ادویہ ساز امریکی کمپنی ‘پیفزر’ اور جرمن کمپنی ‘بائیوٹیک’ سے ویکسین خریدنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 10 لاکھ 81 ہزار 528 افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 10 لاکھ 81 ہزار 528 افراد ہلاک اور 3 کروڑ 77 لاکھ 56 ہزار 558 متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 83 لاکھ 61 ہزار 711 ہوگئی ہے اور83 لاکھ 13 ہزار 319 ایکٹیو کیسزہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید پڑھیں

چین میں کروناوائرس کے چند کیسز رپورٹ، محکمہ صحت کا 5 دن میں 9 لاکھ کروناٹیسٹ کرانے کا اعلان

چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں کروناوائرس کے چند کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت نے صرف 5 دن میں 9 لاکھ کروناٹیسٹ کرانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چنگ ڈاؤ شہر میں ہی پانچ دن کے دوران کروناوائرس کی 9 لاکھ ٹیسٹنگ ہوگی، چین میں کئی ماہ مزید پڑھیں