کم جونگ اُن کا بڑا اعتراف، قوم سے خطاب کے دوران معافی بھی مانگ لی

کم جونگ اُن نے عوامی توقعات پر پورا نہ اترنے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی قوم سے معافی مانگی اور خطاب کے دوران قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی روک تھام کے ذکر پر رو پڑے۔ اتوار کو ملٹری پریڈ سے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پابندیوں کے تین درجات متعارف

برطانیہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پابندیوں کے تین درجات متعارف کرا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم برطانیہ نے کرونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے تین درجات متعارف کر ا دیے ہیں، ان کیٹیگریز کے اطلاق سے قبل پارلیمنٹ سے ان کی منظوری لی جائے گی۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

روضہ رسول ﷺ کو زیارت کیلئے کھولنے کی تاریخ کا اعلان

سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا اب بھی مشروط ہے

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک مِلے نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا اب بھی مشروط ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملے کا کہنا تھا کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کے انخلا کا مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائنز کا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مسافروں کے لیے نئی خدمات کا اضافہ

سعودی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کیلئے نئے اقدامات اٹھاتے ہوئے خدمات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، یہ تمام سہولیات ایک ایپلی کیشن کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مسافروں کے لیے نئی خدمات کا اضافہ کیا ہے جو اسمارٹ آلات پر ایپلی مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین کا معاملہ: سعودی عرب نے بنگلہ دیش کو سخت نتائج کی دھمکی دے دی

سعودی عرب نے مبینہ طور پر بنگلہ دیش کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب میں کئی دہائیوں سے مقیم 54 ہزار روہنگیا مہاجرین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں ڈھاکا کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ چالیس برس قبل سعودی عرب نے میانمار میں مظالم کا نشانہ بننے والے مزید پڑھیں

جوبائیڈن اچھا آدمی نہیں ہےْ وہ بھول گیا کہ کون سی ریاست میں خطاب کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو دنیا کی فضول جنگوں سے باہر نکالیں گے۔ امریکہ میں الیکشن مہم کے دوران ریلی سے انتخاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ4سال کی نسبت اس بار بڑی کامیابی ملے گی کیوں کہ ہم 2016کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کامظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹرمپ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز، 372 افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 10 لاکھ 85 ہزار 372 افراد ہلاک اور 3 کروڑ 80 لاکھ 40 ہزار 63 متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 98 ہزار73ہوگئی ہے اور83 لاکھ 56 ہزار 618 ایکٹیو کیسزہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر بھارتی جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

کویتی حکومت نے کرفیو نافذ کرنے کے بجائے احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر بھارتی جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خلیجی ریاست کویت میں وزراء کونسل نے کرونا وائرس سے بچاو کےلیے دوبارہ کرفیو نافذ کرنے سے گریز کرتے ہوئے بھاری جرمانے اور سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویتی میڈیا مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین شخصیت قرار

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے انتقال کو23 سال گزر گئے مگر ان کی شخصت کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خوبصورتی ماپنے والے قدیم یونانی فارمولے نے ڈیانا کو شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین شخصیت قرار دیا ہے۔ فارمولے کے مطابق پرنسس ڈیانا کی آنکھیں، مزید پڑھیں