بحرین نے اسرائیل کےساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کرلئے

فلسطینی قوم اور ان کی جدوجہد کے ساتھ دھوکہ ہو گیا،بحرین نے اسرائیل کےساتھ باضابطہ طورپرسفارتی تعلقات قائم کرلئے۔ دونوں ممالک نے منامامیں ہونے والی تقریب میں مشترکہ اعلامیہ پردستخط کر دیئے متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کر کے فلسطین کاز کو قربان کر دیا۔۔ بحرین مزید پڑھیں

امریکا میں طیارہ حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست لوئزیانا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو افراد کی ہلاکتیں ہوئیں، متعلقہ ادارے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس یا متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے پورے خاندان کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین امیدوار جو بائیڈن سے ہے۔ مجھے اگر مزید پڑھیں

نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان کو جرمن شہریت نہ دینے کا فیصلہ

یورپی ملک جرمنی کی صوبائی عدالت نے لبنانی نژاد مسلمان ڈاکٹر کو ایک نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے کی سزا کے طور پر شہریت نہ دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے مطابق جرمنی کے صوبے بارٹن ورٹمبرگ کی عدالت نے لبنانی نژاد 40 سالہ ڈاکٹر کی درخواست مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جیت کورونا وبا کو طویل کردے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر نے صدراتی حریف کو ملک کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مخالف پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوئی تو کرونا کی صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے مخالفین پر الزامات کا سلسلہ تو شروع سے ہی مزید پڑھیں

افغانستان میں بم دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

افغان صوبے غور میں ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٖغور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکہ ہوا۔ جس کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے قریبی عمارتیں بھی تباہ ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک

افغان صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان خبررساں ادارے کے مطابق صوبے قندوز میں ضلع امام صاحب میں گزشتہ رات طالبان کے ایک گروپ نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں افغان ملیشیا سمیت پولیس کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا ایک بار پھر جنگ بندی کے نئے معاہدے پرمتفق

آذربائیجان اور آرمینیا ایک بار پھر جنگ بندی کے نئے معاہدے پرمتفق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ناگورنو کاراباخ میں جاری کشیدگی میں کمی کی جائے گی۔ دونوں ملکوں نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی جس پر رات ایک مزید پڑھیں

ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کی مدت ختم

ایٹمی ڈیل کے تحت ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کی مدت ختم ہو گئی۔ 2015 کی ایٹمی ڈیل کے تحت اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خریدو فروخت پر پابندیوں کی مدت 5 سال بعد ختم ہونی تھی۔ ایران کا کہنا ہےکہ وہ مزید پڑھیں

روضہ رسول ﷺ کو آج سے زیارت کے لیے کھول دیا گیا

مدینہ منورہ میں آج یکم ربیع الاول سے ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ﷺ کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور کا کہنا ہے کہ نمازی کورونا وائرس ایس او پیز کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ میں عبادت اور روضہ رسول ﷺ کی زیادت کر مزید پڑھیں