کورونا وائرس: صدر ولادی میر پیوٹن نے ویکسین وینزویلا بھی بھجوا دی

روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ہزاروں ڈوز وینزویلا پہنچ گئیں۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ جنوبی امریکی ملک وینزویلا بھی بھجوا دی۔ کورونا ویکسین موصول ہونے کی تصدیق وینزویلا کے صدر نکولس مادوروں نے کی، ان کا کہنا تھا کہ روسی ساختہ ویکسین کی ہزاروں مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیوں کے مرتکبین فوری طور پر جرمانے جمع کروا دیں

عمان میں کورونا سدباب کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیوں کے مرتکبین فوری طور پر جرمانے جمع کروا دیں بصورت دیگر انہیں پبلک پراسیکیوشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ بریگیڈیئر العصمی نے پریس کانفرنس کرتے کہا کہ مشاہدے میں مزید پڑھیں

بھارتی ماں نے اپنے ہی بچے کو باتھ روم کی کھڑی سے باہر پھینک دیا

امریکی نژاد بھارتی ماں نے جنم دینے کے بعد بچے کو باتھ روم کی کھڑی سے باہر پھینک دیا۔ 23 سالہ سفاک خاتون نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نوزائیدہ پر ذرا بھی ترس نہ کھایا اور بے رحمی سے پھینک دیا۔ پولیس نے سبیتا نامی خاتون کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

34 ممالک کے شہریوں کو واپس بلانے کا فیصلہ، کویتی حکام کا اعلان جاری

حکومت نے پابندی عائد کیے جانے والے ممالک کے تارکین وطن کو دوبارہ کویت بلانے پر غور شروع کردیا۔ خلیجی ریاست کے اعلیٰ حکام نے 34 ممالک کے شہریوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے کہ جنہیں کورونا وبا کے دوران کویت بدر کردیا گیا تھا۔ کویت ایئرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل صالح الفداغی مزید پڑھیں

سعودی حکام نے عوام کا ایک اور بڑا مسئلہ حل کردیا، جانیے تفصیلات

سعودی حکومت نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا ہے جس سے پانی کی وافر مقدار میں فراہمی ممکن ہو سکے گی اور لاکھوں شہری مستفید ہوں گے۔ سعودی عرب میں نیشنل واٹر کمپنی نے جدہ میں دو ارب ریال سے زیادہ لاگت کے نکاسی آب کے 41 منصوبے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 4 کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار 527 افراد متاثر اور 11 لاکھ 22 ہزار 992 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 3 لاکھ 53 ہزار 352 ہو گئی ہے اور 91 لاکھ 72 ہزار 183 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

ماں بیٹے اور بہو سمیت بجلی کے تار کی زد میں آکر کرنٹ لگنے سے ہلاک

بھارت میں ماں بیٹے اور بہو سمیت بجلی کے تار کی زد میں آکر کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔ کرنٹ لگنے سے ایک ہی گھر کے تین کے موت کی نیند سونے کا واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا، جہاں وینو گوپال راو نامی شخص گھر کے سامنے گرنے والی بجلی کے تار مزید پڑھیں

کویت کے ولی عہد کا سابق امیر کی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنے کا اعلان

کویت کے ولی عہد نے سابق امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر عمل پیرا ہونے سے کویت انسانیت کی ریاست رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار کویت کے وزیر خارجہ نے عرب یونین برائے پائیدا ترقی و ماحولیات کے ای مزید پڑھیں

ایئر ہوسٹس کو ہراساں کرنے والا طالب علم گرفتار کر لیا گیا

بھارتی ریاست اترکھنڈ کی پولیس نے ایئر ہوسٹس کو سات سو سے مختلف موبائل فون نمبروں سے ہراساں کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ طالب علم کی گرفتاری اترکھنڈ ریاست کے علاقے کوتوالی سے عمل میں لائی گئی ہے، طالب علم پر الزام ہے کہ اس نے ایئر ہوسٹس کو سات سو مختلف ٹیلی مزید پڑھیں

امریکا میں چینی اسکالروں پرمقدمے درج، چین بھی میدان میں آگیا

چین کی حکومت نے واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں چینی اسکالروں پرمقدمے درج کرنے پر چین میں موجود امریکیوں کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ چین نے مختلف ذرائع سے امریکی قیادت کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ امریکا میں چینی اسکالرز پر مقدمے درج کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے مزید پڑھیں