صحرائی علاقے کے پہاڑوں پر 2 ہزار سال پرانا بلی کا خاکہ دریافت

امریکی ملک پیرو میں آثار قدیمہ کا شاہکار دنیا کے بڑے صحرائی علاقے کے پہاڑوں پر دو ہزار سال پرانا بلی کا خاکہ دریافت کر لیا گیا۔ پیرو کے تاریخی اہمیت کے حامل پہاڑی سلسلے پر آثار قدیمہ کے ماہرین نے بلی کے خاکے کو دریافت کرلیا۔ دریافت ہونے والا خاکہ دو ہزار سال پرانا مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ سے 15افراد جاں بحق

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے باہر بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بھگڈر قونصل خانے کے باہر ویزا کے حصول کے وقت مچی، قونصل خانے کے باہر 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے 15 افراد میں سے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 10 لاکھ 42 ہزار 579 افراد متاثر اور 11 لاکھ 29 ہزار 591 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 6 لاکھ 28 ہزار 417 ہو گئی ہے اور 92 لاکھ 84 ہزار 571 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

کویت میں حالیہ دنوں نئی پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

کویت کے تین مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں نئی پابندی عائد ہوئی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جارہا ہے۔ کویت کے علاقے شرق، مرقاب اور بنیدلقار میں عمارتوں اور گھروں کی بالکونیوں پر کپڑے لٹکانے پر پابندی ہے، مذکورہ پابندی کی 16 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئی جس پر مزید پڑھیں

ماسک نہ پہننے پر خاتون مسافر کو جہاز سے ہی اتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماسک نہ پہننے پر خاتون مسافر کو جہاز سے اتار دیا گیا، مذکورہ خاتون غصے سے چلا رہی تھی کہ سب نے مر جانا ہے چاہے کورونا ہو یا نہیں۔  یہ واقعہ نارتھ آئرلینڈ سے ایڈنبرا جانے والی فلائٹ میں پیش آیا، خاتون مسافر کے ماسک نہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متعلق پیشگوئی کرنے والی برطانوی خاتون نے اگلے چھ میں رونما ہونے والے واقعات و حالات بھی بتادئیے

جان لیوا کورونا وائرس سے متعلق پیشگوئی کرنے والی علم نجوم کی ماہر برطانوی خاتون نے اگلے چھ میں رونما ہونے والے واقعات و حالات بتادئیے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ماہر علم نجوم جیسیکا نے ستاروں کا حال چال دیکھ کر فروری 2019 میں دنیا کو کورونا وبا سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ برطانوی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ، سعودی حکومت نے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردیں

سعودی حکومت نے شہریوں کو ہدایات دی ہیں کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو کیسز میں اضافہ ہوجائے گا۔  سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب گذشتہ عرصے کے دوران مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپوں سے امن معاہدے کو خطرہ ہوسکتا ہے، زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپوں سے امن معاہدے کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ زلمےخلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے ذریعے تشویش کا اظہار کیا اور اپیل کی کہ طالبان اور افغان فورسز آپس میں مزید پڑھیں

پولیس کی کاروائی، تیل چوری کے الزام میں ملوث منظم گروہ گرفتار

روس میں پولیس نے تیل چوری کے الزام میں ملوث ایک منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان تیل کی چوریاں کرتے تھے، گرفتار افراد پر تقریباً 15 ٹن سے زائد تیل چوری کا الزام ہے، متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان روس کے علاقے پرائمسکی کے رہائشی ہیں جو مزید پڑھیں

غلطی سے لائن آف ایکچوئل پار کرنے والا چینی فوجی سفاک بھارتی فورسز کے نرغے میں آگیا

لداخ میں غلطی سے لائن آف ایکچوئل پار کرنے والے چینی فوجی کو بھارتی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی فوج نے چمار ڈیمچوک علاقے میں داخل ہونے والے چینی فوجی پکڑ لیا جس کی شناخت کورپورال وانگ یے لونگ کے نام سے ہوئی ہے۔ چینی میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چین مزید پڑھیں