دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،تمام افراد ہلاک

میکسیکو کی ریاست دورانگو میں دو طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئے جس کے باعث پانچ افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو نجی طیاروں میں تصادم کا افسوسناک حادثہ لا گالانسیٹا میں پیر کی صبح ہوا۔ حکام نے حادثے سے متعلق تفصیلات میڈیا سے شیئر کر مزید پڑھیں

سڑک پر بکھرے ہیرے چننے کیلئے لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا، ویڈیو وائرل

سڑک پر تاجر کے ہاتھوں سے ہیرے کا پیکٹ کیا گرا کہ انھیں تلاش کرنے کے لیے لوگوں کا جم غفیر جمع ہوگیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات میں اس وقت عجیب و غریب صورتحال دیکھنے میں آئی جب لوگوں کو پتا چلا کہ ایک تاجر کا ہیروں مزید پڑھیں

امریکا میں کیوبا کے سفارت خانے پر پیٹرول بم حملہ

امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں کیوبا کے سفارت خانے پر نامعلوم افراد کی جانب سے پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا، واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں ایڈمز مورگن سیکشن میں قائم کیوبا کے سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے دو عدد پیٹرول بم سے حملہ کیا۔ کیوبا کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ میں کام کرتے سعودی شہزادے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حال ہی میں ایک سعودی شہزادے کی ایکس پر وائرل ویڈیو اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ اگر لوگوں کو اپنا بنانا ہے تو ان کے درمیان رہ کر انہیں سمجھا جائے۔ جدہ کے ’مکارم نجد ریسٹورنٹ‘ میں شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز کی روایتی سعودی کھانوں کی تیاری کے لیے عملے کے مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی میڈیا کی جانب سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا نے عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں بلکہ 6 افراد مزید پڑھیں

کینیڈا کے سکھوں کی بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل

کینیڈا میں سکھوں کی تنظیم ’سکھ فار جسٹس‘ نے اپنے اراکین سے آج کینیڈا کے اہم شہروں میں بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل کی ہے جہاں ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے برٹش کولمبیا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے امکانات ظاہر کیے مزید پڑھیں

چین: کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے متعدد افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئزو میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی ایمرجنسی اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا اور مقام پر درجہ حرارت معمول پر آگیا ہے لیکن ابتدائی تصدیق کے بعد 16 افراد میں بقائے حیات کی کوئی علامات نہیں ملیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پنزو مزید پڑھیں

فرانس کا نائجر سے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا اعلان

فرانس نے افریقی ملک نائیجر میں فوجی بغاوت پر سفیر اور فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروس نے کہا ہے کہ ان کا ملک نائیجر سے اپنے سفیر اور فوجیوں کو جولائی میں صدر محمد بازوم کا تختہ الٹنے پر واپس بلا رہا ہے۔ میکرون کی جانب سے بغاوت کو مزید پڑھیں

اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروا دی، فلمی سین حقیقت بن گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں دیوریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروا دی۔ 1999 کی بلاک بسٹر فلم ‘ہم دل دے چکے صنم’ جس میں ایشوریا رائے، سلمان خان اور اجے دیوگن نے مرکزی کردار نبھایا تھا، اس کی کہانی سچ ثابت ہوگئی جب مزید پڑھیں

خطرناک مگر مچھوں نے کتے کو بچا لیا

موقع پرست شکاری تین مگرمچھوں نے ’جذباتی ہمدردی‘ کا حیرت انگیز مظاہرہ کرتے ہوئے دریا میں پھنسے کتے کو بچالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا جہاں ایک کتا جنگلی کتوں سے بچنے کے لیے دریائے ساوتری کے گہرے پانیوں میں داخل ہوگیا اس بات سے لاعلم کہ دریا میں مزید پڑھیں