چیئرمین پی سی بی کی کاکول میں کھلاڑیوں سے اہم ملاقات، فٹنس کیمپ کا مشاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں پاک فوج کے زیر نگرانی جاری ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کرلیا

ورلڈکپ جیتنے والی انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر لیا۔ جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے اور اس کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔ اس حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی۔ خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی تقریب میں علی یونس کے بڑے بھائی سابق کپتان وقار یونس بھی شریک تھے۔ دونوں خاندانوں نے منگنی کی مزید پڑھیں

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو بیان جاری کرنے سے روک دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری خود سے منسوب بیان سے لاعلمی کے بعد ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی سی بی نے شاہین کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹوئٹ لکھ مزید پڑھیں

پی سی بی نے شاہین کی جگہ بابر کو کپتان بنانے کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا دیں۔ پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل 2019 سے 2023 کے درمیان 43 ون ڈے اور 71 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان مزید پڑھیں

بابر اعظم پر کامران اکمل میدان میں آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے جس پر سابق کرکٹرز کے تبصرے جاری ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے سر پر ایک بار پھر کپتانی کا تاج سجاتے ہوئے انہیں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی قیادت سونپ دی ہے جس مزید پڑھیں

بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی دوبارہ تبدیلی پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ میں سلیکشن کمیٹی میں شامل تجربہ کار پلیئرز کے فیصلے پر حیران ہوں، اگر تبدیلی ضروری تھی تو قیادت کیلئے محمد رضوان بہتر چوائس تھے۔ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

کپتانی سے ہٹائے جانے پر شاہین آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک سیریز کے بعد کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاکول میں قومی ٹیم کے کیمپ کے دوران سلیکٹرز نے شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی تو فاسٹ باؤلر نے ایک مرتبہ پھر پوچھا کہ ان کو ہٹانے مزید پڑھیں

انڈر13 اور انڈر 19 کی بڑی ڈیل

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کراچی کے صدر ندیم عمر سے انڈر 16اور انڈر 13 کراچی ریجن کے کوچ اور کپتانوں نے ملاقات کی, آر سی اےسیکریٹیریٹ میں گذشتہ روز ملاقات کرنے والوں میں نیشنل انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپیئن کراچی ریجن کے کوچ محتشم علی، کپتان حظیفہ احسان، نیشنل انڈر 13 مزید پڑھیں

عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا

کرکٹر عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں