سابق کرکٹر عمر گُل نے 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 26ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
وسیم اکرم کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وسیم مزید پڑھیں
خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا: شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ عالمی شہرت یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، شاہین آفریدی کو مزید پڑھیں
“جوٹا” اسلام قبول کرگیا
دنیا کے معروف سابق ہسپانوی فٹبالر ’’ جوز ایگناسیو پیلیٹیرو‘‘ نے اسلام قبول کر لیا۔ فٹبالر کو ’ جوٹا‘ کے نام سے پہنچانا جاتاہے، نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اسلا قبول کرنے کا اعلان کیا اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔فٹبالر نے ویڈیو میں اسلام قبول مزید پڑھیں
جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
دورہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بجائے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیح دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جنید خان نے دورہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بجائے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو مزید پڑھیں
دورۂ پاکستان: نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رواں ماہ 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مزید پڑھیں
پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے لیے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا
رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش آل راؤندر بین اسٹوکس نے دو ماہ بعد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت سے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: قومی اسکواڈ کے زیرغور کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک کردیا جائے گا۔ اسی طرح ورلڈکپ کیلئے 20 سے 21 مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ
کرکٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن نے بھی غیر ملکی ہیڈ کوچ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نو منتخب صدر طارق بگٹی عید کے بعد وزیر اعظم سے ہاکی مسائل پر بات کریں گے جبکہ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار ہیں۔ صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے ورلنٹ اولٹمنز سے رابطےکی مزید پڑھیں
Recent Comments