ایشین بیچ گیمز کے سات کیٹگریز میں پاکستان کی انٹری

 چین سے ہی شروع ہونے والے جان لیوا وبا کورونا میں چھٹی ایشین بیچ گیمز کی سات کیٹگریز میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے انٹری کروا دی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود نے بتایا کہ صوبہ ہائنان میں 28 نومبر سے شروع ہونے والی چھٹی ایشین بیچ گیمز کی اتھلیٹکس، ہینڈ بال، مزید پڑھیں

فکسنگ کیس میں پی سی بی نےعمر اکمل کوپیشی کا حکم دے دیا

عمر اکمل کی قسمت کا فیصلہ جلد متوقع ہے، فکسنگ کیس میں ملوث بیٹسمین کی پیشی27اپریل کو ہوگی۔ عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.4.2 کی دو مرتبہ خلاف ورزی کا الزام ہے، اس کے تحت کسی بکی کی جانب سے رابطے کی اطلاع بورڈ کو نہ کرنے پر کارروائی ہوتی ہے، پی مزید پڑھیں

کرکٹر رومان رئیس بھی غریبوں کی امداد کے لئے میداں میں آگئے

قومی کرکٹر رومان رئیس نے لاک ڈاؤن سے متاتر ہونے والے غریب طبقے کی امداد کے لیے اپنا کرکٹ کا سامان نیلام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ایسے میں مخیر حضرات کی جانب مزید پڑھیں

بابر اعظم کو آؤٹ نہ کر سکنے کا شاہین آفریدی کو افسوس کیوں؟ آفریدٰی کا بڑا بیان سامنے آ گیا

‏فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کلاس بیٹسمین بابر اعظم کو پاکستان سپر لیگ 5 میں آوٹ نہ کرنے کی وجہ سے افسردہ ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے وکٹ لینے کا موقع ہی نہیں دیا، مگر آئندہ جب بھی آمنا سامنا ہوا وہ بابر اعظم کی وکٹ حاصل کرنے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باعث دس پاکستانی کرکٹرز سری لنکا میں پھنس گئے

لاک ڈاون کے سبب پاکستان کے دس فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دو خواتین سمیت چار ٹینس کھلاڑی سری لنکا میں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں لاک ڈاون کے باعث پاکستان کے دس فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دو خواتین سمیت چار ٹینس کھلاڑی سری لنکا میں پھنس گئے۔ کرکٹرز سری مزید پڑھیں

معروف آسٹریلوی باکسر نے اسلام قبول کرلیا

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام کی حقانیت کو پہچان لیا اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر ہیلم اوٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارتی خاتون سیاستدان کومسلمانوں کے خلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا

بھارت کی سابق بیڈمنٹن پلیئر جوالا گٹا نے ریسلرسے سیاستدان بننے والی ببیتا پھوگٹ کو متنازع ٹویٹ پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ببیتا نے اپنی ٹویٹ میں مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی تھی، جس پرجوالا نے کہا کہ کورونا وائرس کسی کو ذات پات یا مذہب دیکھ کر اپنی لپیٹ میں نہیں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی راہ میں نئی رکاوٹ، پاکستان کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی راہ میں نئی رکاوٹ حائل ہونے لگی، ٹیموں کو آسٹریلیا میں پھنس جانے کا خوف ستانے لگا، کوورنا کے سبب حالات خراب ہوئے تو وطن واپسی مشکل ہوسکتی ہے، جمعرات کو آئی سی سی ٹیلی کانفرنس میں اس خدشے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مینز ٹی مزید پڑھیں

چین میں انوکھی تعمیر شروع، کنول کا پھول کس کام کیلئے استعمال ہوگا؟ عوام ششدر رہ گئی

چین کے فٹ بال کلب نے1.7 ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوانگ ذو ایورگرینڈے نامی چینی فٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں اور دوسری جانب کھیل کا میدان سج گیا، بڑی خبر آگئی

کورونا وائرس سے محفوظ ملک میں آج سے فٹبال لیگ کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایک جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور عوام خوف و ہراس کا شکار ہیں تو دوسری جانب مہلک وبا سے محفوظ ملک میں کھیل کے مزید پڑھیں