فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اگر انگلینڈ میں پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن کی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
وسیم خان محمد حفیظ کے عمل پر مایوس، کرکٹر نے کیوں معذرت طلب کرلی؟ دلچسپ خبر آگئی
پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کرکٹر محمد حفیظ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان نے محمد حفیظ کے عمل پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کے ٹوئٹ سے پاکستان کے کورونا ٹیسٹنگ نظام کی جگ ہنسائی مزید پڑھیں
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ملتوی کیوں ہوا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی جانب سے سری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں مزید پڑھیں
کامران اکمل کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود جب بھی پاکستان ٹیم میں انتخاب نہیں ہوتا تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں لیکن وہ پھر بھی خود کو متحرک رکھتے ہیں اور نئے سرے سے اس عزم کے ساتھ دوبارہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انہیں مزید پڑھیں
حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت کے بعد منفی آگیا، پی سی بی کے ٹیسٹ پر سوالیہ نشان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منفی آگیا جس نے پی سی بی کے ٹیسٹ پر سوال اٹھادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل کرائےگئے کورونا ٹیسٹ میں 10 کھلاڑیوں میں وائرس کی تصدیق کی مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار
دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
اہم خبر؛ دورہ انگلینڈ سے قبل 10 پاکستانی کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل 10 قومی کرکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو مزید 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں شامل ایک رکن کےکووڈ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 14روزہ قرنطینہ مکمل، باقائدہ تربیتی سرگرمیوں کا آغاز
اولڈ ٹریفورڈ میں موجود ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے چودہ روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد باقائد تربیتی سررگرمیاں شروع کردی گئی ہیں پہلے مرحلے میں وارم اپ میچ شیڈول کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انگلیڈ کی کرکٹ ٹیم کے 30 کرکٹرز اورپندرہ رکنی اسپورٹس اسٹاف ساؤتھمپٹن کرکٹ گراؤنڈ کے فائیواسٹار مزید پڑھیں
گذشتہ سیریز کی کارکردگی انگلینڈ میں بھی دہراؤں گا: شاہین آفریدی
شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں گا،کوشش ہوگی کہ گذشتہ سیریز کی کارکردگی انگلینڈ میں بھی دہراؤں۔ شاہین مزید پڑھیں
کورونا وائرس نے محمد عباس کی امیدوں پر پھیر دیا پانی، اہم معاہدہ منسوخ
انگلش کاؤنٹی نوٹنگھم شائر نے کورونا وائرس کے باعث غیر یقینی کی صورت کے پیش نظر چیمپئن شپ سیزن میں تاخیر پر پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس سے معاہدہ منسوخ کردیا۔ نوٹنگھم شائر نے گزشتہ سال ناقص کارکردگی کے باعث تنزلی کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر کو امید کی کرن کے طور پر اسکواڈ میں مزید پڑھیں
Recent Comments