پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو پلیئرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں پلیئرز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں۔ پی سی بی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پی سی بی کو ایک اور دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشخیص نہیں ہوئی بلکہ اس کی تشریح غلط کی گئی۔ مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔ رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے، ’’مجھے کبھی ایسی پوزیشن میں مت لانا جہاں مجھے یہ مزید پڑھیں

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن عالیہ رشید عہدے سے کیوں مستعفی ہوئیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالیہ رشید نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ وہ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔ عالیہ رشید کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے سمیع مزید پڑھیں

بابراعظم کو کپتانی دوبارہ کیسے ملی؟ والد اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ان سے پوچھ کر ہی کپتانی چھوڑی اور پوچھ کر ہی واپس لی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ نے ہی بابر اعظم کو کپتان بنایا تھا اور اسی نے ہٹاکر پھر سے بنایا، ہم نے نہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی اب بن جائے گا سیاستدان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ زرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟ مصباح الحق کے اہم انکشافات

قومی ٹیم کے سابق کوچ اور کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو جس طرح کپتانی سے ہٹایا گیا وہ بھی غلط فیصلہ تھا اور اب شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ بھی غلط ہے۔ مصباح الحق نے کپتانی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طریقے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے 2 غیر ملکی کوچز سے معاملات طے

قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات تقریبا طے پاگئے اور چند دن میں ان کو باضابطہ ذمے داری سونپنے کا اعلان کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیائے کرکٹ میں کامیاب کوچ تصور کیے جانے والے جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن کے پی مزید پڑھیں

عمر گل نے شاداب خان سے کیوں معافی مانگی؟

سابق کرکٹر عمر گُل نے 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 26ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے مزید پڑھیں