انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاورمعاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہوگیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز اور 11 اسپورٹس اسٹاف اراکین پہلے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد لاہور کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
یونس خان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم سے جیتنے کے اہم گُر بتا دیئے، دلچسپ خبر جانئے
دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر اننگز میں 300سے 350رنز بنانا ہوں گے، پہلی اننگز میں رنز بنالیں تو انگلینڈ کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لیے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو کیوں ناقص قرار دیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مارکیٹ میں لوگوں کا رش زیادہ ہوتا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘ساری قوم کا شکریہ ادا کروں گا جس نے مجھے اور میرے پورے گھروالوں کو دعاؤں میں یاد رکھا لیکن مزید پڑھیں
’’کورونا پالیسی‘‘ پر انضمام نے پی سی بی کو کیوں لیا آڑے ہاتھوں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
انضمام الحق نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘کو غلط قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس سے متاثرہ کرکٹرز کو قرنطینہ کیلیے گھروں میں بھیجنے کا فیصلہ درست نہیں ہے اور انہیں صحتیابی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھنا بہتر ہوتا کیوں کہ میڈیکل اسٹاف پلیئرز کے فون کا جواب نہیں دے رہا۔ اپنے یوٹیوب چینل مزید پڑھیں
سابق کمنٹیٹر نے چھوڑا چٹکلا بھارتی کھلاڑی کے گلے پڑ گیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان اُمڈ آیا
سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر ڈینس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ہربھجن سنگھ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کی پگڑی پہنے ہوئے ہیں۔ ہربھجن سنگھ کو پتا بھی نہیں ہوگا کہ ان مزید پڑھیں
کرکٹ ٹیم دورہِ انگلینڈ کیلئے روانہ، اظہر علی نے کن خاص پہلوؤں پر روشنی ڈالی؟ ۔۔۔ جانئے خبر میں
دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ مانچسٹر روانہ ہو گیا۔ پی سی بی ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا 11 رکنی عملہ بھی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اگست اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سیریز مزید پڑھیں
کورونا نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا، کرکٹ کے میدان میں نئی طرز کا فارمیٹ متعارف
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کے بعد ایک اور نئے طرز کے کرکٹ میچز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب ایک میچ میں دو کے بجائے تین ٹیمیں مد مقابل ہوں گی, اس ٹورنامنٹ کو سولیڈیرٹی کپ کا نام دیا گیا ہے۔ جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ نے شائقین اور اسپانسرز کی دلچسپی میں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل کے میچز اب پشاور میں بھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی مزید پڑھیں
محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ بن گیا معمہ، رزلٹ ایک بار پھرمثبت آ گیا
محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ معمہ بن گیا، پی سی بی کے تحت جانچ میں نتیجہ مثبت آنے پر آل راؤنڈر نے نجی لیبارٹری سے رجوع کیا تو رپورٹ منفی آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک لیب نے محمد حفیظ کے پہلے سیمپل کا دوبارہ ٹیسٹ کیا تو نتیجہ ایک بار پھر مزید پڑھیں
پاکستان کے ایک اور کرکٹر کا کرکٹ چھوڑ کر سیاست میں آنے کا فیصلہ، الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
آئی سی سی کے نئے قوانین سےریورس سوئنگ کرنے والے فاسٹ باؤلرز کو مشکلات پیش آئیں گی۔ انہیں وکٹیں لینے کے لیے کافی زور لگانا پڑے گا۔ کرکٹ چھوڑنے کے بعد فاسٹ باؤلر جنید خان سیاست کے میدان میں قسمت آزمائیں گے۔ اپنے علاقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ فاسٹ بولر جنید خان کا مزید پڑھیں
Recent Comments