نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کے 14ویں میچ میں روحیل نذیر کی جارحانہ اننگز کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے، ناردرن نے مطلوبہ مزید پڑھیں

محمد یوسف بھی بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے سرگرم

بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے۔ بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھارلانے کے لیے محمد یوسف بھی سرگرم ہوگئے. دورہ انگلینڈ کے بعد انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کرنے والے نوجوان بیٹسمین وطن واپس آنے کے باوجود ملتان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں شریک نہیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی کا کارنامہ

نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنے والے بولرز میں پہلی پوزیشن پر آگئے۔ 20 سالہ شاہین آفریدی نے ملتان میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں اپنی ٹیم خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھ کے خلاف میچ میں مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین نجیب ترکئی انتقال کر گئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین نجیب ترکئی انتقال کرگئے ہیں۔ 29سالہ نجیب کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد2 دن سے کومہ میں تھے۔ نجیب تراکئی کی کار کو حادثہ جلال آباد میں پیش آیا تھا اور انہیں زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کے سر پر گہری مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا

ایک خواب کی تعبیر نے شاہد آفریدی کی تقدیر بدل دی جب کہ نیروبی میں نیند میں جو دیکھا 2 روز بعد میدان میں ویسا ہی کردکھایا۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنی ہارڈ ہٹنگ سے محفوظ کرکے انٹرنیشنل کیریئر کو الوداع کہہ چکے، وہ اب صرف چند گنی چنی لیگز مزید پڑھیں

آئی سی سی پینلزکے لئے پی سی بی نے میچ آفیشلز نامزد کردئیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کےلیے آئی سی سی پینلز کے لیے اپنے میچ آفیشلز نامزد کردئیے ہیں۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی اور پروفیسر جاوید ملک کو آئی سی سی پینل برائے انٹرنیشنل میچ ریفریز جبکہ احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض وقار اور شوزب رضا کو بطور آئی مزید پڑھیں

عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ہرا کر ایشین باکسنگ ٹائٹل حاصل کر لیا

پاکستان کے باکسنگ اسٹار عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف بویا بلڈوزر کو ہرا کر ایشین ٹائٹل حاصل کر لیا۔ عامر باکسنگ جمنازیم میں جاری تین روزہ مقابلوں کے پہلے روز پاکستانی باکسرز چھا گئے، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیرکے زور دار مکوں کا بویا بلڈوزر سامنا نہ کر سکے، وہ 10راؤنڈز کے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی۔ آسٹریلیا دونوں فارمیٹ میں ٹاپ پر اور پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلیا دونوں مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبر پختونخوا، سندھ کی فتح

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے روز بھی دو میچز کھیلے گئے اور پہلے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں شرجیل خان اور خرم منظور کی شان دار بیٹنگ کی بدولت سندھ نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے مزید پڑھیں

رونالڈو اور میسی ایک بار پھر آمنے سامنے

دنیائے فٹبال کے دو سپر اسٹار میسی اور رونالڈو ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کے ڈرازکا اعلان کر دیا گیا ہے اور یووینٹس اور بارسلونا کی ٹیمیں گروپ جی میں ایک دوسرےسے ٹکرائیں گی۔ دفاعی چیمپئن لیورپول آئی ایکس اٹلانٹا کے گروپ میں موجود ہیں۔ مانچسٹر یونائٹیڈ اور پی ایس مزید پڑھیں