آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی چھٹی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کے بابراعظم سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے روہت شرما نے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی آفریدی کو سالگرہ پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بوم بوم آفریدی کو ان کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز پر اپنی برتری ثابت کردی، 6 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے روایتی حریف کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویزوں اور سیکیورٹی کی ضمانت چاہیے: احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق مسائل ہیں اور اگر مکمل پروٹوکول کے ساتھ یہ یہاں منقعد نہیں ہوا تو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی اور چیف ایگزیکٹیو وسیم خان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6, پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6 کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطسابق پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا جانے والا 119 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹام کوہلر 46 رنز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز کی کراچی کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کا بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جب کہ کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شکست کے بعد آج میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں نے آج اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کر دی

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے قومی کرکٹر عمر اکمل پر عائد 18 ماہ کی پابندی میں مزید 6 ماہ کی کمی کرتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے آزاد ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنا مزید پڑھیں

محمد حفيظ کا پی سی بی کے سينٹرل کنٹريکٹ سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹیگری کی پیش کش کی مگر انہوں نے اسے قبول کرنے سے معذرت کرلی پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے حفیظ کے انکار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فیصلے کا احترام کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کشمیر پریمیئر لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ کرے گا: وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل لیگ ہے، اس سے مسلئہ کشمیر اجاگر ہو گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرے گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت کا معاملہ آج پی سی بی کے اہم اجلاس میں زیر بحث

پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 27 فروری کو کراچی میں ہو گا جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ ‏کراچی میں ہونے والے گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے جس میں مزید پڑھیں