ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ آئی سی سی کا ٹیموں کیلئے انعامی رقم کا اعلان

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی۔ رنر اپ ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر سے نوازا جائے گا۔انعامی رقم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے مزید پڑھیں

جتنے ٹائٹل جیتے سب ٹائٹلز شہداء پاکستان کے نام کرتا ہوں: عثمان وزیر

معروف باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ آج تک جتنے ٹائٹل جیتے سب ٹائٹلز شہداء پاکستان کے نام کرتا ہوں اور تمام فورسز کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان وزیر نے کہا کہ میں جب ورلڈ بیسٹ باکسر چیمپین بنا تو خواہش تھی کہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز مان لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیاکپ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے پی سی بی کی مزید پڑھیں

سعودی پرو لیگ، رونالڈو کا وننگ گول کے بعد سجدہ

پرتگال سے تعلق رکھنے والے لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں اپنی کلب ٹیم النصر کے میچ کے دوران گول مارنے کے بعد سجدہ ریز ہوگئے۔ گزشتہ روز سعودی پرو لیگ میں الشباب کلب کے خلاف شاندار فاتح گول کرکے رونالڈو نے اپنی ٹیم النصر کو 2-3 سے فتح دلائی۔ اس جیت کے ساتھ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان اللہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ قونئ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کے نکاح کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

بابراعظم لنکا پریمیئر لیگ میں اِن ایکشن ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق بابرایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرزکی فہرست میں شامل ہیں، کپتان بابراعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق براہ راست معاہدہ کرنےوالوں میں سری لنکا کے سرکردہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار

ایشیاکپ کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر قبول کرے گا، جس میں شرط رکھی گئی ہے کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے 34 ویں قومی کھیلوں کا باضابطہ افتتاح کر دیا

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پیر کو کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز کا باضابطہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو وائٹ بال سیریز کی پیشکش

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش بات چیت جاری ہے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی براہ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر نیوزی لینڈ کرکٹ حکام سے بات کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کی چیئرمین شپ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کا بھی منفی اثر پڑتا ہے۔ اس کرسی پر اسے مزید پڑھیں