پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار پرفارمنس

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے زمان خان نے برمنگھم کے خلاف چار اوورز میں 34 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ زمان نے 12 گیندیں ڈاٹ بھی کرائیں۔ اس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرسٹیانو رونالڈوکے قیام کا تجربہ کیسا رہا؟

کرسٹیانو رونالڈو نے بتایا کہ وہ سعودی عرب میں خوش ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ فٹبال کے دیگر بڑے نام بھی اگلے سیزن میں ان کے ساتھ ہوں گے۔ خیال رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کے ساتھ ڈھائی سال تک کھیلنے کا معاہدہ کیا ہے اور جنوری میں انہوں نے اس کلب میں مزید پڑھیں

جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل

جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان نے مسلسل تیسری بار اور مجموعی طور پر ساتویں بار ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ گزشتہ روز عمان میں جاری جونیئر ایشیاکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 2-6 سے شکست دیکر ایونٹ کے مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کےایجوکیشن پروگرام میں شرکت کیلئے امریکا میں موجود ہیں تاہم اس دوران کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ گزشتہ روز بابراعظم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن درج مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان بھی حج مزید پڑھیں

چیئرمین آئی سی سی پاکستان پہنچ گئے

چئیرمین آئی سی سی گریگ بارکلےلاہور پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئرعہدیداروں نے ائرپورٹ پرگریگ بارکلے کا استقبال کیا۔ چئیرمین آئی سی سی دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے چیئر مین گریک مار کلے آج چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے۔ آئی سی سی کے مزید پڑھیں

بابر اعظم، محمد رضوان باوقار ہارورڈ پروگرام میں شامل ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان ہارورڈ بزنس اسکول کے دی بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس(بی ای ایم ایس) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں شمولیت اختیار کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ یہ خبر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں

34 ویں نیشنل گیمز: پاکستان آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار

کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے مقابلوں میں اب تک 186 گولڈ، 121 سلور اور 61 برانز میڈلز جیتے ہیں۔ واپڈاکا دستہ 98 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، واپڈا کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 263 میڈلز حاصل کیے جن میں 89 سلور اور 76 برانز میڈلز مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس 30 مئی (منگل) کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گریگ بارکلے، 2008 میں آئی سی سی کے صدر رے مالی کے دورے کے بعد مزید پڑھیں

نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیا

نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ووشو کے مقابلے میں منیشا نے 70 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا جب کہ ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ہنزہ مزید پڑھیں