بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون کا لاپتہ ٹریکٹر شاول کے بارے میں انکشاف،

بلدیہ کورنگی بوگس بلنگ میں سب سے آگے نکل گئے،محکمہ ایم اینڈ ڈی بلدیہ کورنگی شاہ فیصل زون کا لاپتہ ٹریکٹر شاول کے بارے میں انکشاف،

کراچی( رپورٹ:فرقان فاروقی)بلدیہ کورنگی،عجب کرپشن محکمہ ایم اینڈ ڈی میں تعینات کرپٹ افسران نے بلدیہ کورنگی کو کنگال کرنے میں کوئی قصر نہ چھوڑی جعلسازی کے زریعے کڑوروں کا ٹیکا لگانے والے سپرٹینڈنٹ انجینئر اور اے ڈبل ای مرتضیٰ نے محکمہ ایم اینڈ ڈی میں لائٹس کی بوگس بلنگ کے ساتھ ساتھ اے ڈبل ای ایم اینڈ ڈی مرتضیٰ موصوف کا شاندار کارنامہ بلدیہ کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن کا ٹریکٹر شاول نمبر CH.829 سند 2003 میں مرمت کے لیے سہراب گوٹھ بھیجا گیا تھا لیکن 17 سالوں میں شاہ فیصل ٹاؤن کا ٹریکٹر شاول واپس نا پہنچ سکا زرائع ابلاغ کا کہناہے کہ موصوف سرکاری ٹریکٹر شاول کو کرایہ پر چلا کر ہر ماہ ایک موٹی رقم کماتے رہے ہے اور تو ڈیزل کی مد میں لاکھوں کی رقم ہر ماہ اپنے بے نامی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے والے اے ڈبل ای ایم اینڈ ڈی مرتضیٰ موصوف کو پتا ہے کہ سرکاری کام صرف کاغذ کی فائلوں پر ہوتا ہے اسی لیے موصوف شاہ فیصل ٹاؤن ڈسٹرک بلدیہ کورنگی اے ڈبل ای ایم اینڈ ڈی مرتضیٰ نے لائیٹوں کی بوگس بلنگ کے زریعے کڑوروں روپے کی کرپشن کے ساتھ ساتھ بلدیہ کورنگی کو ٹیکا لگانے میں مصروف ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ بلدیہ کورنگی کے میونسپل کمشنر مسرور میعمن بھی اپنے چہیتے ڈائریکٹر مرتضیٰ کی پشت پناہی کرنے میں مصروف ہے شہر کراچی اور بالخصوص بلدیہ کورنگی کی مختلف سیاسی سماجی مزہبی جماعتوں اور شخصیات نے سپریم کورٹ وزیر اعلیٰ سندھ گورنر سندھ وزیر بلدیات و سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ سمیت تمام تحقیقاتی اداروں سے اٹھائے گئے حلف اور اپنے فرائض منصبی کے مطابق سخت ترین قانونی کاروائی کا مطالبہ ہے

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں