پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کے دفتر کو ایم کیو ایم لندن نے ہائی جیک کرلیا۔ شارق الیاس نے ارشاد عرف ننو کو تمام اختیارات دے دیئےگئے

پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کے دفتر کو ایم کیو ایم لندن نے ہائی جیک کرلیا۔ شارق الیاس نے ارشاد عرف ننو کوتمام اختیارات دے دیئے

ارشاد ننو کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور پولیس ایلکاروں سمیت قتل کے الزامات میں جیل جا چکے ہیں۔ ضمانت پر ہیں۔ جمال اختر کو ڈی ڈی ہیڈ کوارٹر بنا دیا۔ لندن کے قاسم رضا کے خاص دست راست ہیں۔ غلام عارف کے رشتہ دار ہیں جو ایم کیو ایم لندن کے خاص فرد ہیں۔ سیکریٹری بلدیات بھی الطاف حسین کے حکم پر بنائے گئے تھے۔ ذرائع
اورنگی ٹاؤن کے دفتر میں مشکوک افراد کا شارق الیاس کا استقبال۔ غنڈہ افراد کے ہمراہ گشت۔ جاوید مصطفی کو کمرے سے نکال دیا جو گریڈ 18کے افسر ہیں۔ پرائیوٹ افراد کے ساتھ میٹنگ۔ چائنا کٹنگ میں ملوث پروجیکٹ ڈائریکٹر شارق الیاس نے سرجانی، لائنز ایریا اور لٹریسی میں غبن کے بعد اورنگی کی پرائم زمینیں ٹھکانے لگانے کے لئے بروکرز کے ساتھ خفیہ اجلاس بھی کیا۔ ذرائع
افسران سے ماہانہ بھتہ طے۔ پہلی قسط دو لاکھ وصول کرلی۔ ارشاد ننو نے ایک لاکھ روپے دیئے۔ جمال اختر کو اسلم شاہ نامی شخص کو پچیس ہزار دینے کی ہدایت۔ ذرائع
لیز کی پاور ملنے تک۔ انسداد تجاوزات سے تین لاکھ روپے مہینہ دینے کا شاہی حکم۔ڈپٹی میئر کے پرائیوٹ ملازمیں سکندر، جنید اور حسن کو دس دس ہزار روپے دینے کے لئے کچی آبادی اورنگی کو ہدایت۔ ذرائع
حساس اداروں نے نگرانی شروع کردی۔ نیب سے سزا یافتہ کروڑوں کے غبن میں ملوث شارق الیاس کی پرانی فائلیں کھل گئیں۔ ذرائع
اینٹی کرپشن سے خفیہ رپورٹ طلب۔ سپر مارکیٹ لیاقت آباد لائنز ایریا سے لاکھوں روپے کے نشان زدہ نوٹوں کے ساتھ مجسٹریٹ نے گرفتار کیا تھا۔
لندن کے کارکنان کی شارق الیاس کے پاس آمد کی نگرانی کے لئے اسپیشل برانچ کے افراد تعینات۔ جلد کاروائی کا امکان۔ ذرائع
لندن ہی سے جڑے میونسپل کمشنر کے ایم سی میں تعینات ارشاد احمد عرف بہاری نے بھی شارق الیاس کی بھرپور مدد کرتے ہوئے سرکاری دستاویزات دینا شروع کردی ہیں۔ ذرائع
جلیس سمیع الطاف حسین کے گارڈ رہے۔ چائنا کٹنگ اورنگی کے مرکزی کردار ہیں۔گلشن حبیب کے مالک اور سرکاری افسر ہوتے ہوئے بلڈر ہیں۔ لندن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ شارق الیاس نے اہم ذمہ داری دے دی۔ذرائع

کراچی(نمائندہ خصوصی) منی لانڈرنگ اور ملک دشمن

جماعت ایم کیو ایم لندن نے دوبارہ اپنے افراد کو تعینات کرانا شروع کردیا ہے۔ کچی آبادی کے چیئرمین سعد بن جعفر نے اپنے لندن کے اہم رکن و رہنما صالح بن جعفر کے کہنے پر شارق الیاس جنہیں خلاف ضابطہ نیب سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود تنخواہ و مراعات دی جا رہی تھیں۔ چار سال بعد پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی لگا دیا۔ جو زمینوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے لائے گئے ہیں۔ جنہیں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر نے کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منگل کے روز شارق الیاس نے لندن کے افراد کے ہمراہ اورنگی آفس میں انٹری دی۔پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کے دفتر کو ایم کیو ایم لندن نے ہائی جی

کرلیا۔ شارق الیاس نے ارشاد عرف ننو کو تمام اختیارات دے دیئے۔ارشاد عرف ننو کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور پولیس ایلکاروں
سمیت قتل کے الزامات میں جیل جا چکے ہیں۔ ضمانت پر ہیں۔ جمال اختر کو ڈی ڈی ہیڈ کوارٹر بنا دیا۔ لندن کے قاسم رضا کے خاص دست راست ہیں۔ غلام عارف کے رشتہ دار ہیں جو ایم کیو ایم لندن کے خاص فرد ہیں۔ سیکریٹری بلدیات بھی الطاف حسین کے حکم پر بنائے
گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے دفتر میں مشکوک افراد نے شارق الیاس کا استقبال کیا۔ غنڈہ افراد کے ہمراہ گشت کیا۔جس میں جلیس سمیع کو اہم ذمہ داری دئے دی گئی۔ جو الطاف حسین کے گارڈ رہے۔ چائنا کٹنگ اورنگی کے مرکزی کردار ہیں۔گلشن حبیب کے مالک اور سرکاری افسر ہوتے ہوئے بلڈر ہیں۔ لندن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ شارق الیاس نے اہم ذمہ داری دے دی۔ جلیس سمیع جعلی لیزوں اور فراڈ کا ماہر ہے اور گلشن ضیاء میں چائنا کٹنگ میں شاکر، یامین اور دیگر کے ساتھ ملکر قبضے کراتا رہا ہے۔ جسکی انکوائریز چل رہی ہیں۔ لندن ایم کیو ایم سے تعلق ہے اور انہیں خفیہ فنڈنگ بھی کر رہا ہے۔ جاوید مصطفی کو کمرے سے نکال دیا جو گریڈ 18کے افسر ہیں۔ پرائیوٹ افراد کے ساتھ میٹنگ کی۔ چائنا کٹنگ میں ملوث پروجیکٹ ڈائریکٹر شارق الیاس نے سرجانی، لائنز ایریا اور لٹریسی میں غبن کے بعد اورنگی کی پرائم زمینیں ٹھکانے لگانے کے لئے بروکرز کے ساتھ خفیہ اجلاس بھی کیا۔ا فسران سے ماہانہ بھتہ طے کیا۔ پہلی قسط دو لاکھ وصول کرلی۔ ارشاد عرف ننو نے ایک لاکھ روپے دیئے۔ جمال اختر کو اسلم شاہ نامی شخص کو پچیس ہزار دینے کی ہدایت جاری کی۔لیز کی پاور ملنے تک۔ انسداد تجاوزات سے تین لاکھ روپے مہینہ دینے کا شاہی حکم۔ڈپٹی میئر کے پرائیوٹ ملازمیں سکندر، جنید اور حسن کو دس دس ہزار روپے دینے کے لئے کچی آبادی اورنگی کو ہدایت دی۔حساس اداروں نے نگرانی شروع کردی۔ نیب سے سزا یافتہ کروڑوں کے غبن میں ملوث شارق الیاس کی پرانی فائلیں کھل گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ادارے نیاینٹی کرپشن سے خفیہ رپورٹ طلب کرلی۔جس میں سپر مارکیٹ لیاقت آباد لائنز ایریا سے لاکھوں روپے کے نشان زدہ نوٹوں کے ساتھ مجسٹریٹ نے گرفتار کیا تھا۔ لندن کے کارکنان کی شارق الیاس کے پاس آمد کی نگرانی کے لئے اسپیشل برانچ کے افراد تعینات کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جبکہ لندن ہی سے جڑے میونسپل کمشنر کے ایم سی میں تعینات ارشاد احمد عرف بہاری نے بھی شارق الیاس کی بھرپور مدد کرتے ہوئے سرکاری دستاویزات دینا شروع کردی ہیں اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وہ خود شاروق الیاس کی فائلیں لیکر مختلف محکموں میں گھوم رہا ہے۔ شارق الیاس نے ارشاد بہاری کو پچاس ہزار انعام کے طور پر بھی دیئے ہیں۔ ارشاد بہاری کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ افسران سے میونسپل کمشنر کے نام سے بھتہ بھی وصول کرتا ہے جو بلوں کی مد میں بتایا جاتا ہے۔اشفاق چیف لندن کے رہنما کا رشتہ دار اور لندن کا خاص مخبر ہے۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کے دفتر کو ایم کیو ایم لندن نے ہائی جیک کرلیا۔ شارق الیاس نے ارشاد عرف ننو کو تمام اختیارات دے دیئ
ارشاد ننو کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور پولیس ایلکاروں سمیت قتل کے الزامات میں جیل جا چکے ہیں۔ ضمانت پر ہیں۔ جمال اختر کو ڈی ڈی ہیڈ کوارٹر بنا دیا۔ لندن کے قاسم رضا کے خاص دست راست ہیں۔ غلام عارف کے رشتہ دار ہیں جو ایم کیو ایم لندن کے خاص فرد ہیں۔ سیکریٹری بلدیات بھی الطاف حسین کے حکم پر بنائے گئے تھے۔ ذرائع
اورنگی ٹاؤن کے دفتر میں مشکوک افراد کا شارق الیاس کا استقبال۔ غنڈہ افراد کے ہمراہ گشت۔ جاوید مصطفی کو کمرے سے نکال دیا جو گریڈ 18کے افسر ہیں۔ پرائیوٹ افراد کے ساتھ میٹنگ۔ چائنا کٹنگ میں ملوث پروجیکٹ ڈائریکٹر شارق الیاس نے سرجانی، لائنز ایریا اور لٹریسی میں غبن کے بعد اورنگی کی پرائم زمینیں ٹھکانے لگانے کے لئے بروکرز کے ساتھ خفیہ اجلاس بھی کیا۔ ذرائع
افسران سے ماہانہ بھتہ طے۔ پہلی قسط دو لاکھ وصول کرلی۔ ارشاد ننو نے ایک لاکھ روپے دیئے۔ جمال اختر کو اسلم شاہ نامی شخص کو پچیس ہزار دینے کی ہدایت۔ ذرائع
لیز کی پاور ملنے تک۔ انسداد تجاوزات سے تین لاکھ روپے مہینہ دینے کا شاہی حکم۔ڈپٹی میئر کے پرائیوٹ ملازمیں سکندر، جنید اور حسن کو دس دس ہزار روپے دینے کے لئے کچی آبادی اورنگی کو ہدایت۔ ذرائع
حساس اداروں نے نگرانی شروع کردی۔ نیب سے سزا یافتہ کروڑوں کے غبن میں ملوث شارق الیاس کی پرانی فائلیں کھل گئیں۔ ذرائع
اینٹی کرپشن سے خفیہ رپورٹ طلب۔ سپر مارکیٹ لیاقت آباد لائنز ایریا سے لاکھوں روپے کے نشان زدہ نوٹوں کے ساتھ مجسٹریٹ نے گرفتار کیا تھا۔
لندن کے کارکنان کی شارق الیاس کے پاس آمد کی نگرانی کے لئے اسپیشل برانچ کے افراد تعینات۔ جلد کاروائی کا امکان۔ ذرائع
لندن ہی سے جڑے میونسپل کمشنر کے ایم سی میں تعینات ارشاد احمد عرف بہاری نے بھی شارق الیاس کی بھرپور مدد کرتے ہوئے سرکاری دستاویزات دینا شروع کردی ہیں۔ ذرائع
جلیس سمیع الطاف حسین کے گارڈ رہے۔ چائنا کٹنگ اورنگی کے مرکزی کردار ہیں۔گلشن حبیب کے مالک اور سرکاری افسر ہوتے ہوئے بلڈر ہیں۔ لندن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ شارق الیاس نے اہم ذمہ داری دے دی۔ذرائع
کراچی(نمائندہ خصوصی) منی لانڈرنگ اور ملک دشمن جماعت ایم کیو ایم لندن نے دوبارہ اپنے افراد کو تعینات کرانا شروع کردیا ہے۔ کچی آبادی کے چیئرمین سعد بن جعفر نے اپنے لندن کے اہم رکن و رہنما صالح بن جعفر کے کہنے پر شارق الیاس جنہیں خلاف ضابطہ نیب سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود تنخواہ و مراعات دی جا رہی تھیں۔ چار سال بعد پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی لگا دیا۔ جو زمینوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے لائے گئے ہیں۔ جنہیں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر نے کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق منگل کے روز شارق الیاس نے لندن کے افراد کے ہمراہ اورنگی آفس میں انٹری دی۔پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی کے دفتر کو ایم کیو ایم لندن نے ہائی جیک

کرلیا۔ شارق الیاس نے ارشاد عرف ننو کو تمام اختیارات دے دیئے۔ارشاد عرف ننو کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور پولیس ایلکاروں
سمیت قتل کے الزامات میں جیل جا چکے ہیں۔ ضمانت پر ہیں۔ جمال اختر کو ڈی ڈی ہیڈ کوارٹر بنا دیا۔ لندن کے قاسم رضا کے خاص دست راست ہیں۔ غلام عارف کے رشتہ دار ہیں جو ایم کیو ایم لندن کے خاص فرد ہیں۔ سیکریٹری بلدیات بھی الطاف حسین کے حکم پر بنائے
گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے دفتر میں مشکوک افراد نے شارق الیاس کا استقبال کیا۔ غنڈہ افراد کے ہمراہ گشت کیا۔جس میں جلیس سمیع کو اہم ذمہ داری دئے دی گئی۔ جو الطاف حسین کے گارڈ رہے۔ چائنا کٹنگ اورنگی کے مرکزی کردار ہیں۔گلشن حبیب کے مالک اور سرکاری افسر ہوتے ہوئے بلڈر ہیں۔ لندن کے لئے کام کر رہے ہیں۔ شارق الیاس نے اہم ذمہ داری دے دی۔ جلیس سمیع جعلی لیزوں اور فراڈ کا ماہر ہے اور گلشن ضیاء میں چائنا کٹنگ میں شاکر، یامین اور دیگر کے ساتھ ملکر قبضے کراتا رہا ہے۔ جسکی انکوائریز چل رہی ہیں۔ لندن ایم کیو ایم سے تعلق ہے اور انہیں خفیہ فنڈنگ بھی کر رہا ہے۔ جاوید مصطفی کو کمرے سے نکال دیا جو گریڈ 18کے افسر ہیں۔ پرائیوٹ افراد کے ساتھ میٹنگ کی۔ چائنا کٹنگ میں ملوث پروجیکٹ ڈائریکٹر شارق الیاس نے سرجانی، لائنز ایریا اور لٹریسی میں غبن کے بعد اورنگی کی پرائم زمینیں ٹھکانے لگانے کے لئے بروکرز کے ساتھ خفیہ اجلاس بھی کیا۔ا فسران سے ماہانہ بھتہ طے کیا۔ پہلی قسط دو لاکھ وصول کرلی۔ ارشاد عرف ننو نے ایک لاکھ روپے دیئے۔ جمال اختر کو اسلم شاہ نامی شخص کو پچیس ہزار دینے کی ہدایت جاری کی۔لیز کی پاور ملنے تک۔ انسداد تجاوزات سے تین لاکھ روپے مہینہ دینے کا شاہی حکم۔ڈپٹی میئر کے پرائیوٹ ملازمیں سکندر، جنید اور حسن کو دس دس ہزار روپے دینے کے لئے کچی آبادی اورنگی کو ہدایت دی۔حساس اداروں نے نگرانی شروع کردی۔ نیب سے سزا یافتہ کروڑوں کے غبن میں ملوث شارق الیاس کی پرانی فائلیں کھل گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ادارے نیاینٹی کرپشن سے خفیہ رپورٹ طلب کرلی۔جس میں سپر مارکیٹ لیاقت آباد لائنز ایریا سے لاکھوں روپے کے نشان زدہ نوٹوں کے ساتھ مجسٹریٹ نے گرفتار کیا تھا۔ لندن کے کارکنان کی شارق الیاس کے پاس آمد کی نگرانی کے لئے اسپیشل برانچ کے افراد تعینات کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ جبکہ لندن ہی سے جڑے میونسپل کمشنر کے ایم سی میں تعینات ارشاد احمد عرف بہاری نے بھی شارق الیاس کی بھرپور مدد کرتے ہوئے سرکاری دستاویزات دینا شروع کردی ہیں اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وہ خود شاروق الیاس کی فائلیں لیکر مختلف محکموں میں گھوم رہا ہے۔ شارق الیاس نے ارشاد بہاری کو پچاس ہزار انعام کے طور پر بھی دیئے ہیں۔ ارشاد بہاری کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ افسران سے میونسپل کمشنر کے نام سے بھتہ بھی وصول کرتا ہے جو بلوں کی مد میں بتایا جاتا ہے۔اشفاق چیف لندن کے رہنما کا رشتہ دار اور لندن کا خاص مخبر ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں