اعلی عدالت کے واضع احکامات کے باوجود بل بورڈ کا اسٹرااکچر تاحال عمارتوں پر

کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی) ڈیم ایم سی سنٹرل کی انتظامیہ سپریم کورٹ، اعلی حکام اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں کامیاب
اشتہاری بورڈ سے صرف پینا فلیکس اتارے گئے، فولادی مٹیریل بدستور اپنی جگہ پر قائم ہے
اشتہاری کمپنیوں نے بورڈ اترنے پر دی جانے والی رقم کی واپسی کا مطالبہ کرکے افسران کوپریشان کردیا ہے،
بعض اشتہاری کمپنیوں کے ذمہ داران نے افسران کی کرپشن کے ثبوت بھی منظر عام پر لانے کی دھمکی دی،
اشتہاری فولادی مٹیریل اتارنے کے بجائے پینافلیکس اتار کر اوکے کی رپورٹ تیار کرلی گئی
انقلابِ نیوز کے سروے کے دوران بلدیہ وسطی میں جابجا اشتہاری بورڈ کا اسٹرکچر بدستور اپنی جگہ نصب دکھائی دے رہا ہے

دلچسپ بات یہ ہے کہ بلدیہ وسطی عائشہ منزل میں واقعے عمارت پر لگا اشتہاری بورڈ بلدیہ وسطی محکمہ ایڈورٹائزمنٹ ڈائریکٹر شمعونہ صدف کی کرپشن اور طاقت کو عیاں کررہا ہے،



