کراچی کا سب سے اہم ضلع وسطی سندھ سولڈ ویسٹ کے رحم کرم پر

کراچی کا سب سے اہم ضلع وسطی سندھ سولڈ ویسٹ کے رحم کرم پر،

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میںعیدالاضحی کے موقع پر سندھ سولڈ ویسٹ کا بلدیہ وسطی کی عوام کے لیے تحفہ عید قربان کے موقع پر سولڈ ویسٹ ضلع وسطی سے غائب،

ضلع وسطی کی روڈ اور گلیوں میں آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے،لیکن سولڈ ویسٹ انتظامیہ بے خبر،لیاقت آباد،ناظم آباد،بفرزون،نیو کراچی،کے عوام بلدیاتی نمائندوں پر برہم
منتخب بلدیاتی نمائندوں نے
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے نالاں ہوگئے
گلی گلی آلائیشں پڑی ہیں، سالڈ ویسٹ تعاون نہیں کر رہا ہے،بلدیاتی نمائندے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے رحم کرم پر علاقے کے لوگوں کی مشکالات کو حل کرنے میں ناکام،بلدیہ وسطی کی عوام بلدیاتی نمائندے چیئرمین ریحان ہاشمی سے امید لگائے رکھی ہے چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی بلدیہ وسطی کی عوام کے لیے منظر عام پر آ کر سندھ سولڈ ویسٹ کو بلدیہ وسطی کی عوام کو عید قرباں کے موقع پر روڈ اور گلیوں سے گندگی جلد سے جلد صاف کروا کر بلدیہ وسطی کے بچوں اور بزرگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کر کے بلدیاتی نمائندے ہونے کا فرض ادا کریں گے۔۔۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں