فلائٹ میں تاخیر، خواتین مسافر غصے سے آگ بگولہ، اسٹاف پر ہی حملہ کردیا

ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ
ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ میں تاخیر ہونے پر خواتین مسافر غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں اور انہوں نے اسٹاف پر حملہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر سے اڑنے والی اسپریٹ ایئرلائن کی پرواز میں تھوڑی تاخیر ہوئی تو جہاز میں بیٹھی تین نوجوان خواتین آپے سے باہر ہوگئیں۔ انہوں نے اسٹاف کو بلا کر تاخیر کی…
Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet