اب حکومت کو جواب دینا ہوگا، ریحام خان کا حکومت سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا، جانیے تفصیلات

ریحام خان
پشاور پولیس کی جانب سے شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر جہاں سوشل میڈیا صارفین غم و غصے کا اظہارکررہے ہیں وہیں ریحام خان بھی خاموش نہ رہ سکیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کے پی پولیس کو شدید تنقید کانشانہ بنایاہے۔…
Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet