
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ کے آئينی اختیارات کو ڈکٹیٹر کے اختیارات کے برابر قرار دینا افسوس ناک ہے۔ اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے خلاف بیان تشویشناک ہے، عمران خان کے غلط فیصلوں کے باعث آج ملک میں کورونا بے قابو ہوچکا ہے۔…



