ادارہ ترقیات کراچی میں تعنیات سسٹم کے اہم رکن پر ایف آئی اے بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی
شمس الحق صدیقی کی جعلی ترقیوں پر ایف آئی اے میں درج کیس کا نتیجہ برآمد نہ ہوسکا

شمس الحق صدیقی کیخلاف ایف آئی اے میں ایف آئی آر 10/2015 درج ہے
ایف آئی آر ایف آئی اے سی بی سی کراچی میں درج ہے
شمس الحق صدیقی کیخلاف دفعات 420،468،471ودیگرکے تحت کیس درج ہے
ایف آئی اے کی جانب سے چارج شیٹ بھی پیش کی جاچکی ہے

چارج شیٹ پیش کئے جانے کے بعد تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آسکا ہے
تاحال شمس الحق صدیقی کے ڈی اے میں مزید گریڈ حاصل کرکے پوسٹ پر براجمان ہیں
ایف آئی اے ان کی ترقیوں کو کے ایم سی کی جانب سے دی گئی وضاحت کے بعد جعلی قرار دے چکا ہے، ذرائع
مبینہ طور پر شمس الحق کی ترقیاں جعلی اور وہ غلط طریقے سے کے ڈی اے میں براجمان ہیں، ذرائع



