ٹرانزیشن پیریڈ کا عجیب وغریب خاتمہ /ٹرانزیشن افسران ہکا بکا رہ گئے

ترانزیشن کا عمل تاحال مکمل نہیں ہوا ہے،قانونی طور پر ٹی ایم سیز فعال نہیں ہوسکتیں، ٹرانزیشن افسران

ٹی ایم سیز کو ملازمین منتقل نہیں کئے گئے ہیں بغیر ملازمین کے کیسے نظام چلے گا، ٹرانزیشن افسران

اثاثہ جات کی منتقلی بھی نہیں ہوئی ہے،ٹی اوز

کراچی میں سات ٹی ایم سیز کے باقاعدہ دفاتر بھی موجود نہیں ہیں، ٹی اوز

عجلت میں ختم کیا گیا ٹرانزیشن پیریڈ منتخب بلدیاتی نمائندگان کیلئے مشکلات پیدا کرے گا، ٹی اوز

ایک مہینے کا ٹائم ملے توتمام ملازمین واثاثہ جات کی منتقلی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے، ٹی اوز

ٹاؤن چئیرمینز کو نئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، بلدیاتی ماہرین

ستمبر کے مہینے میں ٹرانزیشن کا عمل مکمل کرکے ٹاون چئیرمینز کو متحرک کرنا چاہیئے، بلدیاتی ماہرین

عجلت میں سیکریٹری لوکل گورئمنٹ نے ٹرانزیشن پیریڈ ختم کر دیا ہے، بلدیاتی ماہرین

سیکریٹری لوکل گورئمنٹ کو پہلے دیکھنا چاہیئےتھا کہ عملہ واثاثہ جات ٹی ایم سیز کو منتقل ہوئے یا نہیں، بلدیاتی ماہرین

چئیرمینز فعال ہو جائیں گے مگر کم ازکم تین مہینے تک ٹرانزیشن پیریڈ جیسا ماحول رہے گا، بلدیاتی ماہرین

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں