ادارہ ترقیات کراچی محکمہ انجینئر کے قابل افسران کھڈے لائن لگا دۓ گئے کے ڈی اے کا فنڈ پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چئیرمینز استعمال کرینگے

سیاسی جماعت کی سرپرستی میں کے ڈی اے فنڈز ہڑپنے لیا گیا

ادارہ ترقیات کراچی محکمہ انجینئر کے قابل افسران اب بیکار بیٹھے گے

ادارہ ترقیات کراچی کے بجائے پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چئیرمینز فنڈز استعمال کرینگے

سہراب گوٹھ کے چئیرمین بھی کے ڈی اے کی متعدد اسکیموں پر ہاتھ صاف کرینگے، ذرائع

ادارہ ترقیات کراچی کی بجٹ بک میں فنڈز کے ڈی اے کے ہیں جنہیں ٹی ایم سیز کو دیا گیا ہے، ذرائع

کے ڈی اے کا کام ہے کہ وہ منظور شدہ اسکیموں کو مکمل کرے، ذرائع

ٹی ایم سی چنیسر سمیت دیگر ٹی ایم سی کے چئیرمینز ادارہ ترقیات کراچی کی مداخلت نہیں چاہتے، ذرائع

منظور شدہ فنڈز سابق وزیر سعید غنی کے حلقے میں استعمال ہوگا، ذرائع

اس حلقے کےٹاؤن چئیرمین ان کے بھائی فرحان غنی ہیں، ذرائع

ٹاؤن چئیرمین فنڈز کے استعمال کو خود یقینی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے اولس کاکڑ کو تیار کر لیا گیا ہیں،ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں