سینئیر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اور سسٹم کے کارندے شمس صدیقی کے بارے میں اہم انکشافات

ادراہ ترقیات کراچی جعلی گریڈ اٹھارہ میں تعنیات سسٹم کے لاڈلے شمس صدیقی گریڈ بیس ترقی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے

سینئیر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اور سسٹم کے کارندے شمس صدیقی کے بارے میں اہم انکشافات

شمس صدیقی کا گریڈ 18 جعلی نکلا اٹھارہ گریڈ لیٹر پر دونمبری واضح ہوگئی

جو لیٹر ادراہ ترقیات کراچی کاہے اس پر جو لیٹر کا نمبر 2465 ایچ آر ایم کے ریکارڈ میں یہ نمبر خاتون ناہید کے نام پر رجسٹر ہے، ذرائع

یاد رہے خاتون ناہید بھی گریڈ 14 کی ملازمہ ہیں، ذرائع

ایف آئ اے کی جانب سے اس سلسلے میں شمس صدیقی کی انکوائری بھی تعطل کا شکار ہے، ذرائع

شمس صدیقی جوہر ٹاؤن بلاک ون میں چائنا کٹنگ میں بھی مبینہ طور پر ملوث ہیں، ذرائع

کروڑوں کی اراضی مبینہ طور پر شمس صدیقی اپنے نام کر چکے ہیں، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں