پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھوں بلدیہ عظمی کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سپرد کر دی

نگراں حکومت اور ایم کیوایم پاکستان کا کامیاب پاور شو جاری

بلدیہ عظمی کراچی میں مرتضی وہاب مئیر کی حیثیت سے کٹھ پتلی رہ گئے

بلدیہ عظمی کراچی میں تقریبا تمام محکموں میں ایم کیوایم پاکستان کے افسران تعینات کر دئیے گئے

پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھوں بلدیہ عظمی کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سپرد کر دی

مستقبل میں مئیر کراچی مرتضی وہاب کو ایم کیوایم پاکستان چلائے گی

مئیر کراچی پیپلز پارٹی کا ہوگا لیکن مئیر شپ ایم کیوایم پاکستان چلائے گی، ذرائع

قیوم خان ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ ،اقبال نواز سینئیر ڈائریکٹر زو اینڈ سفاری تعینات

جمیل فاروقی سینئیر ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز ،ڈاکٹر آصف سینئیر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ تعینات

سیف عباس ،ڈائریکٹر ویٹرنری ،سلیم تاجک سینئیر ڈائریکٹر ای اینڈآئ پی ،محمود بیگ ڈائریکٹر ویلفئیر تعینات

راشد سبزواری ڈی ڈی کے آئ ایچ ڈی ،مسرت علی ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ ،عمران راجپوت سینئیر ڈائریکٹر انسداد تجاوزات تعینات

وسیم شیخ سینئیر ڈائریکٹر کچی آبادی ،صباح السلام ڈائریکٹر لینڈ ،سید تسنیم احمد ڈائریکٹر میونسپل ٹیکسز تعینات

بلال منظر ڈائریکٹر مذہبی امور ،آفاق مرزا پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی مختار حسین ڈائریکٹر ہومیو پیتھک اسپتال تعینات

احتشام کمالی ،سینئیر ڈائریکٹر اسٹور اینڈ پرچیز،محمد عثمان ڈائریکٹر وہیکلز ،شیر صدیقی سینئیر ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات

ریحانہ پروین سینئیر ڈائریکٹر انسپکشن ،ڈاکٹر نرگس انجم پرنسپل کے ایم ڈی سی ڈاکٹر جعفری وائس پرنسپل تعینات

محمد شاہد ڈائریکٹر سٹی انسٹیٹیوٹ اور کامران کاکوری ڈائریکٹر لینڈ اینڈ اینٹی انکروچمنٹ تعینات ہیں

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں