شہر کراچی میں اگر ایک بھی افسر لوکل کونسل کا نہ ہوا تو بلدیاتی نمائندگان کا کام کرنا مشکل ہو جائے گا

رپورٹ: فرقان فاروقی

ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز / کونسل سروس افسران کی تعیناتیوں سے گریز

اٹھارہ، انیس گریڈ کے کونسل سروس افسران نظر انداز کر دئیے گئے

کونسل سروس افسران نے سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا

بلدیاتی افسران کو کھڈے لائین لگانا سندھ لوکل بورڈ نے مشغلہ بنا دیا ہے، افسر

کونسل سروس افسر کھڈے لائین لگے تو بلدیاتی ادارے بھی کھڈے لائین لگیں گے، افسر

نہ جانے کونسی دشمنی ہے جو کونسل سروس افسران سے ختم نہیں ہو رہی ہے، افسر

غیر قانونی شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ پر آواز نہیں اٹھائ گئ تو استحصال کی سب حدیں پار ہو جائیں گی، افسرـ

جماعت اسلامی کو چئیرمین شپ سنبھالنے کی جلدی ہے، افسر

جماعت اسلامی سے امید ہے کہ وہ کونسل سروس افسران کے جائز حق کیلئے آواز اٹھائیں گے، افسر

جماعت اسلامی سمجھ لے کہ جس شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کے تحت تعیناتیاں ہو رہی ہیں وہ انہیں پریشانی میں مبتلا رکھیں گی، افسر

لوکل کونسل کے افسران بلدیاتی اداروں کو چلانا جانتے ہیں، افسرـ

ایک بھی افسر لوکل کونسل کا نہ ہوا تو بلدیاتی نمائندگان کا کام کرنا مشکل ہو جائے گا، افسر

یہ ایسا مسئلہ ہے جس کا حل آج نکالنا ہوگا ورنہ نتیجہ سب کے سامنے ہوگا، افسرـ

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں