بلدیہ وسطی کا فٹبال گراؤنڈ پبلک پراپرٹی ہے کھیلوں کے بجائے کاروبار کیلئے استعمال کیا جارہا ہے

وزارت داخلہ سندھ کا نوٹیفیکیشن بلدیاتی اداروں نے یکسر نظر انداز کر دیا

ضلع وسطی سمیت شہر بھر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کا راج قائم

بلدیہ وسطی کی جانب سے مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نے دیگر بلدیاتی اداروں کے حوصلے بھی بڑھا دئیے

ضلع وسطی کی عوام مویشی منڈیاں لگنے سے شدید پریشان

چند افسران کی جیبیں گرم، عوام کی ذہنی اذیت میں اضافہ ہوگیا

تعفن اور جانوروں کی غلاظت سے ضلع وسطی کے مکین بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

کانگو وائرس کے پھیلنے کے خدشات نے بھی شہریوں کو پریشان کر دیا

بفر زون اور نیوکراچی میں چھوٹی مویشی منڈیاں قائم کرواکے لاکھوں روپے بٹور لئے گئے، ذرائع

مبینہ طور پر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس اکبر حسین خود ٹھیکے داروں کے مسیحا بن گئے ہیں، ذرائع

ریکوری کی مد میں کروڑوں روپے کاٹیکا لگانے والے اکبرحسین کے آگے لوکل گورئمنٹ بھی بے بس دکھائ دے رہی ہے، ذرائع

ایک سال سے زائد عرصہ گزر گیا فیڈرل بی ایریا گراؤنڈ میں میلہ سجا ہوا ہے، ذرائع

میلے سے لاکھوں روپے بٹورے جاچکے ہیں، ذرائع

گراؤنڈ پبلک پراپرٹی ہے جو کھیلوں کے بجائے کاروبار کیلئے استعمال ہو رہا ہے، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں